🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. بَابُ مَا يَجْتَنِبُهُ فِي الْعَشْرِ مَنْ أَرَادَ التَّضْحِيَةَ وَمَا يَقُومُ مَقَامَ الْأُضْحِيَةِ لِلْفَقِيرِ
ان امور کا بیان کہ قربانی کا ارادہ رکھنے والے ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں جن سے اجتناب کرے گا، نیز اس چیز کا بیان جو فقیر کے لیے قربانی کے قائم مقام ہوتی ہے
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 4663 (کل: 31 مقامات، 16 کتب)
الفتح الربانی: 4663، 4662، 4664
صحیح مسلم: 5117، 5118، 5119، 5121
سنن نسائی: 4366، 4367، 4369
سنن ابن ماجہ: 3149، 3150
سنن دارمی: 1986، 1987
مشکوۃ المصابیح: 1459
مسند احمد: 26474، 26571، 26654
مسند الحمیدی: 295
سنن دارقطنی: 4745
صحیح ابن حبان: 5897، 5916، 5917
مسند امام شافعی: 503
الجامع الكامل: 7154
السنن الكبرى للبيهقي: 19041
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 520، 574، 6489
المعجم الکبیر للطبرانی: 19866
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6917
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6917
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو اللَّيْثِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ أُكَيْمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَانَ لَهُ ذِبْحٌ يَذْبَحُهُ، فَإِذَا أَهَلَّ هِلَالُ ذِي الْحِجَّةِ، فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعَرِهِ وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ حَتَّى يُضَحِّيَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کے پاس قربانی کا جانور ہو جسے وہ ذبح کرنا چاہتا ہو، تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے تو وہ اپنی قربانی کرنے تک اپنے بالوں اور اپنے ناخنوں میں سے کچھ بھی نہ کاٹے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6917]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 6910)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1977، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1523، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4361، 4362، 4364، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2791، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3149، 3150، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25935، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1947، 1948، وأخرجه فتح الباري برقم: 5237، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7593، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5507، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6881»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں