🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بيانُ خِيَارِ الأَمَةِ بَعْدَ عِتْقِهَا إِذَا كَانَتْ زَوْجَةَ عَبْدٍ
آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو اختیار مل جانے کا بیان، جب وہ کسی غلام کی بیوی ہو
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7025 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
الفتح الربانی: 7025، 11979
صحیح بخاری: 6717
صحیح مسلم: 2487، 3781
سنن نسائی: 3478، 4646
سنن ابن ماجہ: 2076
بلوغ المرام: 1227
مسند احمد: 4855، 24053، 24150، 24187، 25426، 25468
المنتقى ابن الجارود: 977
مصنف ابن ابی شیبہ: 24082، 39041
سنن سعید بن منصور: 2437، 2438
صحیح ابن حبان: 4269
الجامع الكامل: 6147
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4269
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ إِِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، وَيَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ الْيَرْبُوعِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ فِي بَرِيرَةَ ثَلاثُ قَضِيَّاتٍ أَرَادَ أَهْلُهَا أَنْ يَبِيعُوهَا وَيَشْتَرِطُوا الْوَلاءَ، فذكرت ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال: " اشتريها وأعتقيها، فَإِِنَّمَا الْوَلاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ". وَعَتَقَتْ، فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا، وَكَانَتْ يُتَصَدَّقُ عَلَيْهَا فَتُهْدِي لَنَا مِنْهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" كُلُوا فَإِِنَّهُ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ لَكُمْ هَدِيَّةٌ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کے معاملے میں تین فیصلے سامنے آئے؛ ان کے مالکان نے انہیں فروخت کرنے کا ارادہ کیا اور ان کی ولاء کی شرط عائد کی، میں نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے خرید کر آزاد کر دو، کیونکہ ولاء کا حق اسے حاصل ہوتا ہے جو آزاد کرتا ہے۔“ پھر بریرہ رضی اللہ عنہا آزاد ہو گئیں، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اختیار دیا (کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر سکتی ہیں) تو انہوں نے اپنی ذات کو اختیار کیا (تیسری بات یہ ہے کہ) بریرہ رضی اللہ عنہا کو کوئی چیز صدقہ دی جاتی تھی، تو وہ اس میں سے کوئی چیز ہمیں تحفے کے طور پر دے دیتی تھیں، میں نے اس بات کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ اسے کھا لو کیونکہ یہ چیز اس کے لیے صدقہ ہے اور یہ تمہارے لیے تحفہ ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطلاق/حدیث: 4269]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 456، 1493، 2155، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1075، وابن الجارود فى "المنتقى"، 802، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2449، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4269، 4271، 4272، 4325، 4326، 5115، 5116، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2613،وأبو داود فى (سننه) برقم: 2233، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2074، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 279، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10954، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2871، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24687» «رقم طبعة با وزير 4255»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6147
6147- عن عائشة قالت: كان فى بريرة ثلاث قضيات:
أراد أهلها أن يبيعوها، ويشترطوا ولاءهـا، فذكرت ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فقال: اشتريها، وأعتقيها؛ فإن الولاء لمن أعتق.
قالت: وعتقت، فخيرها رسول الله صلى الله عليه وسلم، فاختارت نفسها.
قالت: وكان الناس يتصدقون عليها، وتهدى لنا. فذكرت ذلك للنبيصلى الله عليه وسلم، فقال: هو عليها صدقة، وهو لكم هدية، فكلوه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في العتق (1504: 10) من طرق عن أبي معاوية، حدثنا هشام بن عروة، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن أبيه، عن عائشة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں