الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ تَقْدِيمِ الْعَشَاءِ إِذَا وُضِعَ وَحَضَرِتِ الصَّلَاةُ
جب کھانا پیش کر دیا جائے اور نماز کا وقت ہو تو کھانا پہلے کھانا
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7384 (کل: 13 مقامات، 10 کتب)
الفتح الربانی: 7384
صحیح مسلم: 1244
سنن ابوداود: 3757
مسند احمد: 4709
اللؤلؤ والمرجان: 330
مصنف ابن ابی شیبہ: 8129
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 831
11 تا 13
حدیث نمبر: 5038
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا وُضِعَ عَشَاءُ أَحَدِكُمْ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ وَلَا تَعْجَلُوا حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهُ".. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي أُسَامَةَ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ.
سیدنا نافع رحمہ اللہ، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے تو ابتدا کھانے سے کرو اور جلدی نہ کرو حتیٰ کہ کھانے سے فارغ ہو جاؤ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5038]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 642»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5039
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ⦗١٠٥⦘ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قَالَ أَحْمَدُ: حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا وُضِعَ عَشَاءُ أَحَدِكُمْ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا يَقُومُ حَتَّى يَفْرُغَ". زَادَ مُسَدَّدٌ: وَكَانَ عَبْدُ اللهِ إِذَا وُضِعَ عَشَاؤُهُ أَوْ حَضَرَ عَشَاؤُهُ لَمْ يَقُمْ حَتَّى يَفْرُغَ، وَإِنْ سَمِعَ الْإِقَامَةَ، وَإِنْ سَمِعَ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ.
(الف) نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے تو کھانے سے فراغت کے بعد اٹھو۔“
(ب) مسدد نے کچھ اضافہ کیا ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے کھانا رکھ دیا جاتا یا کھانا آ جاتا تو کھانے سے فراغت کے بعد اٹھتے، اگرچہ وہ اقامت سن رہے ہوتے یا امام کی قراءت۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5039]
(ب) مسدد نے کچھ اضافہ کیا ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے کھانا رکھ دیا جاتا یا کھانا آ جاتا تو کھانے سے فراغت کے بعد اٹھتے، اگرچہ وہ اقامت سن رہے ہوتے یا امام کی قراءت۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5039]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أبو داؤد 3757»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 831
«إذا وضع عشاء أحدكم وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ولا يعجل حتى يفرغ منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے شام کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت بھی ہو جائے، تو پہلے کھانا کھا لو اور جب تک کھانے سے فارغ نہ ہو جاؤ، (نماز کے لیے جانے میں) جلد بازی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 831]
”جب تم میں سے کسی کے شام کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت بھی ہو جائے، تو پہلے کھانا کھا لو اور جب تک کھانے سے فارغ نہ ہو جاؤ، (نماز کے لیے جانے میں) جلد بازی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح