🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِهَا وَوَقْتِ نُزُولِهَا
سورۂ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم {فَہَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ}کی تفسیر
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 8753 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 8753، 9694
صحیح بخاری: 4830، 5987، 5988، 5989، 7502
صحیح مسلم: 6518
الادب المفرد: 50
صحیح الادب المفرد: 36
مشکوۃ المصابیح: 4919
مسند احمد: 8367
اللؤلؤ والمرجان: 1655
صحیح ابن حبان: 441
المستدرک علی الصحیحین: 3042، 7473، 7474
الجامع الكامل: 13296، 14056
السنن الكبرى للبيهقي: 13217
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1761
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1761
«إن الله تعالى خلق الخلق حتى إذا فرغ من خلقه قامت الرحم فقال: مه؟ قالت: هذا مقام العائذ بك من القطيعة قال: نعم أما ترضين أن أصل من وصلك وأقطع من قطعك؟ قالت: بلى يا رب قال: فذلك لك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا، یہاں تک کہ جب وہ اپنی مخلوق کی پیدائش سے فارغ ہو گیا تو رحم (رشتہ داری) کھڑا ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا بات ہے؟ اس نے عرض کیا: یہ اس کا مقام ہے جو قطع رحمی (رشتہ توڑنے) سے تیری پناہ مانگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ہاں! کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ میں اس سے جڑوں جو تجھے جوڑے اور اسے کاٹ دوں جو تجھے کاٹے؟ اس نے عرض کیا: کیوں نہیں اے میرے رب! اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تو یہ مقام تیرے لیے (مقرر کر دیا گیا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1764.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں