الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. بَابُ: «وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ»
سورۂ مجادلہ {قَدْ سَمِعَ اللّٰہُ قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُکَ فِیْ زَوْجِہَا …} کی تفسیر
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 8786 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 8786
الجامع الكامل: 13507
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11405
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5853
حدیث نمبر: 8786
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا يَقُولُونَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سَامٌ عَلَيْكَ ثُمَّ يَقُولُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةَ وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ [سورة المجادلة: ٨] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ
۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ یہودی،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سَامٌ عَلَیْکَ (تجھ پر موت ہو)کہا کرتے تھے، پھر اپنے دل میں ہی کہتے: اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی وجہ سے عذاب کیوں نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں، پس یہ آیت نازل ہوئی: {وَاِذَا جَاء ُوْکَ حَیَّوْکَ بِمَا لَمْ یُحَیِّکَ بِہِ اللّٰہُ وَیَقُوْلُوْنَ فِیْٓ اَنْفُسِہِمْ لَوْلَا یُعَذِّبُنَا اللّٰہُ بِمَا نَقُوْلُ حَسْبُہُمْ جَہَنَّمُ یَصْلَوْنَہَا فَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۔} … اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو (ان لفظوں کے ساتھ) تجھے سلام کہتے ہیں جن کے ساتھ اللہ نے تجھے سلام نہیں کہا اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں اس پر سزا کیوں نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں؟ انھیں جہنم ہی کافی ہے، وہ اس میں داخل ہوں گے، پس وہ برا ٹھکانا ہے۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة محمد إلى سورة التحريم/حدیث: 8786]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البزار: 2271، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6589 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6589»
وضاحت: فوائد: … یہیہودیوں کا خبث ِباطن تھا، لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواباً اپنے وقار کو برقرار رکھا۔
الحكم على الحديث:
صحيح ۔ أخرجه البزار: 2271
حدیث نمبر: 6589
(حديث موقوف) حَدَّثَنًَا حَدَّثَنًَا عبْد ُالصَّمَد ، ِحَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَن ْعَطَاء ِبْن السَّائِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا يَقُولُونَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَامٌ عَلَيْكَ! ثُمَّ يَقُولُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ لَوْلا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ سورة المجادلة آية 8 فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَة وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ سورة المجادلة آية 8 إِلَى آخِرِ الْآيَةَ.
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہودی آکر " سام علیک " کہتے تھے پھر اپنے دل میں کہتے تھے کہ ہم جو کہتے ہیں اللہ ہمیں اس پر عذاب کیوں نہیں دیتا؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ جب یہ آپ کے پاس آتے ہیں تو اس انداز میں آپ کو سلام کرتے ہیں جس انداز میں اللہ نے آپ کو سلام نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6589]
الحكم على الحديث:
صحيح، وهذا إسناد حسن
حدیث نمبر: 7061
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ الْيَهُودَ أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: السَّامُ عَلَيْكَ، وَقَالُوا فِي أَنْفُسِهِمْ: لَوْلا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ سورة المجادلة آية 8 فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ سورة المجادلة آية 8، فَقَرَأَ إِلَى قَوْلِهِ فَبِئْسَ الْمَصِيرُ سورة المجادلة آية 8.
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہودی آ کر " سام علیک " کہتے تھے پھر اپنے دل میں کہتے تھے کہ ہم جو کہتے ہیں اللہ ہمیں اس پر عذاب کیوں نہیں دیتا؟ اس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ جب یہ آپ کے پاس آتے ہیں تو اس انداز میں آپ کو سلام کرتے ہیں جس انداز میں اللہ نے آپ کو سلام نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7061]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن .
حدیث نمبر: 13507
13507- عن عبد الله بن عمرو، أن اليهود كانوا يقولون لرسول الله صلى الله عليه وسلم: سام عليك، ثم يقولون في أنفسهم: فنزلت هذه الآية: وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ إلى آخر الآية.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (6589)، والبزار (كشف الأستار 3/75)، والبيهقي في شعب الإيمان (8679) كلهم من طريق حماد بن سلمة، عن عطاء بن السائب، عن أبيه، عن عبدالله بن عمرو، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11405
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا يَقُولُونَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سَامٌ عَلَيْكُمْ، ثُمَّ يَقُولُونَ فِي أَنْفُسِهِمْ: (لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ) ، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَإِذَا جَاؤُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ لِأَنَّ حَمَّادًا سَمِعَ مِنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ فِي حَالَةِ الصِّحَّةِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: یہودی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہا: کرتے تھے: سام علیکم (یعنی آپ کو موت آئے) پھر وہ دل میں یہ کہتے تھے: ’ ہم جو کہتے ہیں، اس کے حوالے سے اللہ تعالیٰ ہمیں عذاب کیوں نہیں دیتا؟ تو اس بارے میں یہ آیت نازل ہوئی (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور جب وہ تمہارے پاس آتے ہیں، تو تمہیں اُن (نامناسب) کلمات کے ذریعے سلام کرتے ہیں، جن (کلمات) کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے تمہیں سلام نہیں کیا“۔ یہ آیت کے آخر تک ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے، کیونکہ حماد نے صحت کے دوران عطاء بن سائب سے سماع کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11405]
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند عمدہ ہے، کیونکہ حماد نے صحت کے دوران عطاء بن سائب سے سماع کیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11405]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2271) اخرجه احمد فى المسند (6589)، أخرجه مسند أحمد برقم: 6553»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید
حدیث نمبر: 5853
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا -: " أَنَّ الْيَهُودَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: السَّامُ عَلَيْكَ. وَقَالُوا فِي أَنْفُسِهِمْ: لَوْلَا يُعَذِّبُنَا اللَّهُ بِمَا نَقُولُ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: (وَإِذَا جَاءُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ) ...) فَقَرَأَ إِلَى قَوْلِهِ: (فَبِئْسَ الْمَصِيرُ) ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، ثَنَا حَمَّادٌ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا حَمَّادٌ، أَبَنَا عَطَاءٌ ... فَذَكَرَهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، ثَنَا حَمَّادٌ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا حَمَّادٌ، أَبَنَا عَطَاءٌ ... فَذَكَرَهُ.
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”یہودی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور (بظاہر سلام کے الفاظ بدل کر بددعا دیتے ہوئے) کہنے لگے: «السَّامُ عَلَيْكَ» ”آپ پر موت واقع ہو“، اور وہ اپنے دلوں میں کہنے لگے کہ: ”اللہ ہمیں اس بات پر عذاب کیوں نہیں دیتا جو ہم کہہ رہے ہیں؟“ اس پر اللہ عزوجل نے یہ آیت مبارکہ نازل فرمائی: ﴿وَإِذَا جَاؤُوكَ حَيَّوْكَ بِمَا لَمْ يُحَيِّكَ بِهِ اللَّهُ﴾ ”اور جب وہ آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ کو ان الفاظ میں سلام (و دعا) پیش کرتے ہیں جن سے اللہ نے آپ کو مخاطب نہیں کیا“، پھر راوی نے آیت کے اس حصے ﴿فَبِئْسَ الْمَصِيرُ﴾ ”پس وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے“ تک تلاوت فرمائی۔“ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے بھی اپنی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5853]
تخریج الحدیث: «عفان وحماد بن سلمة: ثقتان؛ عطاء بن السائب: صدوق اختلط، وحماد بن سلمة سمع منه قبل الاختلاط عند الجمهور؛ السائب بن مالك: ثقة (التقريب، من الحفظ)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 7021، وأخرجه مسند البزار برقم: 2410»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 7021، وأخرجه مسند البزار برقم: 2410»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح