🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّرْهِيبِ مِنْ كَثْرَةِ الْكَلَامِ وَمَا جَاءَ فِي الصَّمَتِ
کثرت ِ کلام سے ترہیب اور خاموشی کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 9863 (کل: 15 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 9863، 3470، 8959
الادب المفرد: 69
صحیح الادب المفرد: 50
مشکوۃ المصابیح: 3384
مسند احمد: 18647
سنن دارقطنی: 2055
صحیح ابن حبان: 374
المستدرک علی الصحیحین: 2897
الجامع الكامل: 6128
السنن الكبرى للبيهقي: 21313
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7242
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3976
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4961
11 تا 15
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6128
6128- عن البراء قال: جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله، أخبرني بعمل يدخلني الجنة. قال: لئن قصَّرت في الخطبة لقد عرضت المسألة، أعتق النسمة وفك الرقبة. قال: يا رسول الله، أوما هما سواء؟ قال: لا، عتق النسمة أن تفرد بها، وفك الرقبة أن تعين في ثمنها، والمنحة الوكوف، والفيء على ذي الرحم الظالم. قال: فمن لم يطق ذلك؟ قال: فأطعم الجائع، واسق الظمآن. قال: فإن لم أستطع؟ قال: مر بالمعروف، وانه عن المنكر. قال: فمن لم يطق ذاك؟ قال: فكف لسانك إلا من خير.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (18647)، وأبو داود الطيالسي (775)، والبخاري في الأدب المفرد (69)، وابن حبان (374)، والحاكم (2/217)، والبيهقي (10/272-273) كلهم من حديث عيسى بن عبد الرحمن، عن طلحة اليامي، عن عبد الرحمن بن عوسجة، عن البراء فذكره. وإسناده صحيح.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21313
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الزَّاهِدُ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، قَالَا: ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ:" لَئِنْ أَقْصَرْتَ فِي الْخُطْبَةِ لَقَدْ أَعْرَضْتَ الْمَسْأَلَةَ، أَعْتِقِ النَّسَمَةَ، وَفُكَّ الرَّقَبَةَ"، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَهُمَا سَوَاءٌ؟ قَالَ:" لَا، عِتْقُ النَّسَمَةِ أَنْ تَنْفَرِدَ بِهَا، وَفَكُّ الرَّقَبَةِ أَنْ تُعِينَ فِي ثَمَنِهَا، وَالْمِنْحَةُ الْوَكُوفُ، وَالْفَيْءُ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الظَّالِمِ"، قَالَ: فَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ؟ قَالَ:" فَأَطْعِمِ الْجَائِعَ، وَاسْقِ الظَّمْآنَ"، قَالَ: فَإِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ؟ قَالَ:" مُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ"، قَالَ: فَمَنْ لَمْ يُطِقْ ذَلِكَ؟ قَالَ:" فَكُفَّ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ" لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي دَاوُدَ..
سیدنا براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ تو نے خطبہ چھوٹا دیا ہے لیکن تو نے مسئلہ بہت بڑا (اور اہم) بیان کیا ہے؛ «عِتْقُ النَّسَمَةِ» ”جان آزاد کرو“ اور «فَكُّ الرَّقَبَةِ» ”گردن آزاد کرو“۔“ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا یہ دونوں برابر نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، «عِتْقُ النَّسَمَةِ» ”جان آزاد کرنے“ سے مراد یہ ہے کہ آپ اکیلے کسی گردن کو آزاد کریں اور «فَكُّ الرَّقَبَةِ» ”گردن آزاد کرانے“ سے مراد ہے اس کی قیمت میں مدد کرنا، اور دودھ والا جانور عطیہ میں دینا اور ظالم رشتہ دار کے ساتھ صلہ رحمی کرنا۔“ اس نے کہا: اس کی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور پیاسے کو پانی پلاؤ۔“ وہ کہنے لگا: اگر میں اس کی طاقت نہ رکھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو۔“ اس نے کہا: جو اس کی (بھی) طاقت نہ رکھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اپنی زبان کو بھلائی کے علاوہ (ہر بات سے) روکے رکھو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21313]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7242
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي عَمْلًا يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ. قَالَ: لَئِنْ كُنْتَ أَقْصَرْتَ الْخُطْبَةَ لَقَدْ أَعْرَضْتَ الْمَسْأَلَةَ: اعْتِقِ النَّسَمَةَ وَفُكَّ الرَّقَبَةَ". قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَلَيْسَتَا بِوَاحِدَةٍ؟ قَالَ:" لَا إِنَّ عِتْقَ النَّسَمَةِ أَنْ تَفَرَّدَ بِعِتْقِهَا. وَفَكُّ الرَّقَبَةِ أَنْ تُعِينَ فِي عِتْقِهَا. وَالْمِنْحَةُ الْوَكُوفُ وَالْفَيْءُ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الظَّالِمِ. فَإِنْ لَمْ تُطِقْ ذَلِكَ فَأَطْعِمِ الْجَائِعَ وَاسْقِ الظَّمْآنَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ، فَإِنْ لَمْ تُطِقْ ذَلِكَ فَكُفَّ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھے کسی ایسے عمل کی تعلیم دیجئے جو مجھے جنت میں داخل کروا دے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے الفاظ مختصر استعمال کیے ہیں اور بڑا مسئلہ دریافت کیا ہے، تم جان کو آزاد کرواؤ، اور گردن کو چھڑواؤ، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا یہ دونوں چیزیں ایک ہی نہیں ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی نہیں! جان کو آزاد کرنے سے مراد یہ ہے کہ جب تم اسے آزاد کرنے میں منفرد ہو، اور گردن کو چھٹروانے سے مراد یہ ہے، کہ تم اس کو آزاد کروانے میں اس کی مدد کرو، اور ایسا عطیہ جو برسنے والا ہو (یا ٹپکنے والا ہو، یعنی دودھ دینا) اور ظلم کرنے والے رشتے کو کچھ دینا، اگر تم اس کی طاقت نہیں رکھتے، تو بھوکے کو کھانا کھلاؤ، پیاسے کو پلاؤ، نیکی کا حکم کرو اور برائی سے منع کرو، اور اگر تم اس کی بھی طاقت نہیں رکھتے، تو تم اپنی زبان کو بھلائی کے علاوہ ہر چیز سے روک کے رکھو!“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7242]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3976
«عتق النسمة أن تنفرد بعتقها وفك الرقبة أن تعين في عتقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غلام آزاد کرنا یہ ہے کہ تم اکیلے اسے آزاد کرو، اور گردن چھڑانا یہ ہے کہ تم اس کے آزاد کرانے میں مدد کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 3976]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4961
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ. قَالَ: لَئِنْ قَصَّرْتَ فِي الْخُطْبَةِ لَقَدْ عَرَّضْتَ الْمَسْأَلَةَ، أَعْتِقِ النَّسَمَةَ، وَفُكَّ الرَّقَبَةَ.
قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوَمَا هُمَا سَوَاءٌ؟ قَالَ: لَا، عِتْقُ النَّسَمَةِ أَنْ تَنْفَرِدَ بِهَا، وَفَكُّ الرَّقَبَةِ أَنْ تُعِينَ فِي ثَمَنِهَا، وَالْمِنْحَةُ الْوَكُوفُ، وَالْفَيْءُ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الظَّالِمِ. قَالَ: فَمَنْ لَمْ يُطِقْ ذَلِكَ؟ قَالَ: فَأَطْعِمِ الْجَائِعَ، وَاسْقِ الظَّمْآنَ. قَالَ: فَإِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ؟ قَالَ: مُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ. قَالَ: فَمَنْ لَمْ يُطِقْ ذَلِكَ؟ قَالَ: فَكُفَّ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عِيسَى ، ثَنَا طَلْحَةُ الْيَامِيُّ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ وَأَبُو أَحْمَدَ قَالَا: ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَجَلِيُّ - مِنْ بَنِي بَجَلَةَ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ - عَنْ طَلْحَةَ ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: ثَنَا طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ قَالَ: ثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُبَارَكِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ،... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: أَبَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكَ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ... فَذَكَرَهُ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگرچہ تم نے اپنی گفتگو مختصر رکھی ہے لیکن تم نے سوال بہت عظیم اور وسیع کیا ہے؛ (اگر تم جنت چاہتے ہو تو) کسی جان کو آزاد کرو اور کسی کی گردن چھڑاؤ۔“ اس نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! کیا یہ دونوں ایک ہی چیز نہیں ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، جان آزاد کرنے (عتق النسمہ) کا مطلب یہ ہے کہ تم تنِ تنہا اسے آزاد کرو، جبکہ گردن چھڑانے (فک الرقبہ) کا مطلب یہ ہے کہ تم اس کی قیمت کی ادائیگی میں مالی تعاون کرو، نیز (دیگر اعمال یہ ہیں کہ) کثرت سے دودھ دینے والا جانور کسی کو (نفع اٹھانے کے لیے) بطور عطیہ دینا، اور ایسے رشتہ دار کے ساتھ صلہ رحمی کرنا جو ظلم و زیادتی کرنے والا ہو۔“ اس نے عرض کی: ”اگر میں ان کاموں کی طاقت نہ رکھوں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور پیاسے کو پانی پلاؤ۔“ اس نے عرض کی: ”اگر میں اس کی بھی استطاعت نہ پاؤں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو۔“ اس نے عرض کی: ”اگر اس کی بھی سکت نہ ہو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر اپنی زبان کو سوائے خیر کے (ہر بات سے) بند رکھو۔“ اس حدیث کو امام ابو بکر بن ابی شیبہ، امام احمد بن حنبل، امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں اور امام بیہقی نے اپنی سنن میں عیسیٰ بن عبدالرحمن کی سند سے مختلف طرق کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب العتق/حدیث: 4961]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 18173، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7241، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2743، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8712، وأخرجه شرح السنة برقم: 2419، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 4361»

الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں