🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ مَا جَاءَ فِي االتَّرْهِيْبِ مِنَ الشَّعْرِ إِنْ كَانَ فِيهِ فحش أَوْ كَذِبُ أَوِ انْشِغَالُ عَنِ اللَّهِ
بدگوئی اور جھوٹ پر مشتمل اور اللہ تعالیٰ سے دور کر دینے والے شعروں سے ترہیب کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 9938 (کل: 14 مقامات، 11 کتب)
الفتح الربانی: 9938
صحیح بخاری: 6154
الادب المفرد: 870
سنن دارمی: 2740
صحیح الادب المفرد: 671
مسند احمد: 4975، 5704، 8375
الجامع الكامل: 14591
السنن الكبرى للبيهقي: 21143
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13306
المعجم الکبیر للطبرانی: 13172
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5516، 5573
11 تا 14
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13306
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرَاهُ، خَيْرًا مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم میں سے کسی ایک شخص کا پیٹ پیپ سے بھر جائے، یہاں تک کہ وہ مکمل بھر جائے، یہ اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ شاعری سے بھرے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوعبیدہ بن عبداللہ بن عبیداللہ بن عمرو ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13306]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13229)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13172
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّاسِبِيُّ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَرَجِ الرِّيَاشِيُّ ، قَالَا: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا. وَنَسَبَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى أَبَا عُبَيْدَةَ فَقَالَ: أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا یہاں تک کہ وہ اسے تباہ کر دے، اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“
محمد بن مثنیٰ نے ابو عبیدہ کا نسب یوں بیان کیا: ابو (عبیدہ) عبداللہ بن عبداللہ بن عبداللہ بن عبداللہ بن عمر۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13172]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 318، حدیث 13229»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5516
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَأَنْ يَكُونَ جَوْفُ ابْنِ آدَمَ مَمْلُوءًا قَيْحًا، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَكُونَ مَمْلُوءًا شِعْرًا.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی انسان کے جوف (اندرون) کا پیپ سے بھر جانا اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ اشعار سے بھرا ہوا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5516]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5802، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5671، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2705، وأخرجه فتح الباري برقم: 5802، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 20552، وأخرجه مسند البزار برقم: 247، 1173، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13229، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5491»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5573
وَبِهِ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، يَقُولُ: لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ سے بھر جانا اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ (لغو و بیہودہ) اشعار سے بھر جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5573]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 5516)»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6154، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5573، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5548»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں