الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. بَابُ مَا جَاءَ فِي شِعْرِ لَبِيْدِ وَأُمَيَّةَ بْنِ أَبِى الصَّلْتِ
لبید اور امیہ بن ابی صلت کے اشعار کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 9948 (کل: 32 مقامات، 14 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3757
مسند الحمیدی: 1084
اللؤلؤ والمرجان: 1454
الجامع الكامل: 14578
السنن الكبرى للبيهقي: 21101
31 تا 32
حدیث نمبر: 1004
«أشعر كلمة تكلمت بها العرب كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فنا ہونے والی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1004]
”عربوں کی کہی ہوئی سب سے بہترین شاعرانہ بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فنا ہونے والی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1013
«أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد: ألا كل شيء ما خلا الله باطل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فانی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1013]
”کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ مصرع ہے: سن لو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل (فانی) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1013]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح