الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
156. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِنِّينِ
باب: اُس شخص کے بارے میں جو ازدواجی تعلق قائم کرنے پر قادر نہ ہو (عنِّین)، اس سے متعلق وارد احکام۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3196 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3196
مصنف ابن ابی شیبہ: 17300
السنن الكبرى للبيهقي: 14289
ترقیم دار السلفیہ: 2019 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3196
نا نا هُشَيْمٌ، نا حَجَّاجٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ، كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي مُسَلْسَلٍ خِيفَ عَلَى امْرَأَتِهِ قَالَ:" يُؤَجَّلُ سَنَةً، فَإِنْ نَزَا، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا" .
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو خط لکھا کہ کسی بیمار کے معاملے میں خطرہ ہے، تو سیدنا عمر نے جواب دیا: ”ایک سال مہلت دی جائے، پھر اگر ہمبستر ہو جائے تو ٹھیک، ورنہ جدائی کر دی جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3196]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2019، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3676، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18235»
حجاج بن أرطاة: ضعیف
حجاج بن أرطاة: ضعیف
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 16752 ترقیم الشثری: -- 17300
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی، اگر وہ کسی قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17300]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2009، 2011، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14403، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3812، 3811، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10720، 10721، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17305، 17317، 17316، 17322، 17324، 17328، 19887، ترقيم محمد عوامة: 16752»
حدیث نمبر: 14289
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْمُنَادِي، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ فِي الْعِنِّينِ:" يُؤَجَّلُ سَنَةً فَإِنْ قَدِرَ عَلَيْهَا وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الْمَهْرُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"، قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: هَذَا عَلَى قَوْلِهِ:" إِنَّ الْخَلْوَةَ تُقَرِّرُ الْمَهْرَ وَتُوجِبُ الْعِدَّةَ"، وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ دُونَ هَذِهِ الزِّيَادَةِ. وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، مُرْسَلًا" أَنَّهُ كَانَ يُؤَجِّلُ سَنَةً" وَقَالَ: فِيهِ لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا مِنْ يَوْمِ يُرْفَعُ إِلَى السُّلْطَانِ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نامرد آدمی کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اگر وہ درست ہو جائے تو ٹھیک، ورنہ دونوں کے درمیان تفریق کر دی جائے گی۔ عورت کے لیے مہر اور عدت دونوں ہوں گی۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ ان کے اس قول کی بنا پر ہے کہ خلوت مہر کو ثابت اور عدت کو واجب کر دیتی ہے۔
(ب) شعبی رحمہ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مرسل روایت فرماتے ہیں کہ ایک سال کی مہلت کو تب شمار کریں گے جب مقدمہ بادشاہ کے سامنے پیش ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14289]
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ ان کے اس قول کی بنا پر ہے کہ خلوت مہر کو ثابت اور عدت کو واجب کر دیتی ہے۔
(ب) شعبی رحمہ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مرسل روایت فرماتے ہیں کہ ایک سال کی مہلت کو تب شمار کریں گے جب مقدمہ بادشاہ کے سامنے پیش ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14289]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف