الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
178. بَابُ مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْجِهَادُ
باب: گھر سے صرف جہاد کے لیے نکلنے کا حکم
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3489 (کل: 33 مقامات، 15 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2753
سنن دارمی: 2428
مسند الحمیدی: 1118
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 960
اللؤلؤ والمرجان: 1230
مصنف ابن ابی شیبہ: 20460
صحیح ابن حبان: 4610
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2985
31 تا 33
حدیث نمبر: 18484
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" انْتَدَبَ اللهُ لِمَنْ خَرَجَ مُجَاهِدًا فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا إِيمَانٌ بِي وَتَصْدِيقٌ بِرَسُولِي فَهُوَ عَلَيَّ ضَامِنٌ أَنْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ أُرْجِعَهُ إِلَى بَيْتِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ نَائِلًا مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ وَغَنِيمَةٍ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وہ شخص جو اس کے راستے میں جہاد کے لیے نکلتا ہے، اسے صرف مجھ پر ایمان اور میرے رسول کی تصدیق ہی نکالتی ہے، تو میرے ذمہ ہے کہ میں اس کو جنت میں داخل کروں یا اس کو اس کے گھر واپس کروں جہاں سے وہ نکلا تھا، اس حالت میں کہ جو اس نے ثواب اور غنیمت حاصل کی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18484]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18485
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخُوَارِزْمِيُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ النَّضْرِ، أنبأ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" تَكَفَّلَ اللهُ لِمَنْ جَاهَدَ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ مِنْ بَيْتِهِ إِلَّا جِهَادٌ فِي ⦗٢٦٥⦘ سَبِيلِهِ وَتَصْدِيقُ كَلِمَتِهِ بِأَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يُرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ مَعَ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ رب العزت نے ضمانت دی ہے کہ جو شخص اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہے، اسے گھر سے صرف اللہ کے راستے میں جہاد کرنا اور اس کے کلمے کی تصدیق کرنا ہی نکالتا ہے، اللہ اس کو جنت میں داخل کرے یا پھر اس کو ثواب یا مال غنیمت کے ساتھ اس کے گھر واپس لوٹائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18485]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2985
" تكفل الله لمن جاهد في سبيله لا يخرجه من بيته إلا الجهاد في سبيله وتصديق كلماته بأن يدخله الجنة أو يرجعه إلى مسكنه الذي خرج منه مع ما نال من أجر أو غنيمة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے لیے ضمانت لی ہے جو اس کی راہ میں جہاد کرے، جسے اس کے گھر سے صرف اللہ کی راہ میں جہاد اور اس کے کلمات کی تصدیق نے نکالا ہو، کہ وہ اسے جنت میں داخل کر دے گا، یا اسے اس کے اجر اور غنیمت کے ساتھ اس کے اسی گھر میں واپس لوٹا دے گا جہاں سے وہ نکلا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2985]
”اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے لیے ضمانت لی ہے جو اس کی راہ میں جہاد کرے، جسے اس کے گھر سے صرف اللہ کی راہ میں جہاد اور اس کے کلمات کی تصدیق نے نکالا ہو، کہ وہ اسے جنت میں داخل کر دے گا، یا اسے اس کے اجر اور غنیمت کے ساتھ اس کے اسی گھر میں واپس لوٹا دے گا جہاں سے وہ نکلا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2985]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1070.»
قال الشيخ الألباني: صحيح