🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 4082 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
سنن سعید بن منصور: 4082
سنن ترمذی: 3085
مسند احمد: 7433
المنتقى ابن الجارود: 1071
مصنف ابن ابی شیبہ: 35546، 39503
الفتح الربانی: 5016
صحیح ابن حبان: 4806
الجامع الكامل: 12416
السنن الكبرى للبيهقي: 12708
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5196
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5196
«لم تحل الغنائم لأحد سود الرءوس من قبلكم كانت تجمع وتنزل نار من السماء فتأكلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کالے سروں والوں میں سے کسی کے لیے مالِ غنیمت حلال نہیں کیا گیا تھا، اسے اکٹھا کیا جاتا تو آسمان سے آگ اترتی اور اسے جلا دیتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2155: حب، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں