🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. باب نواقض الوضوء - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن الوضوء من أكل لحوم الإبل غير واجب
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں مہارت نہ رکھنے والے کو یہ وہم دلاتی ہے کہ اونٹ کے گوشت کے کھانے سے وضو واجب نہیں
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1131 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 1131
صحیح بخاری: 207، 5404
صحیح مسلم: 790، 791
سنن ابوداود: 187، 189
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 65
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 47
صحیح ابن خزیمہ: 41
اللؤلؤ والمرجان: 200
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 200
200 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا شانہ کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 50 باب من لم يتوضأ من لحم الشاة والسويق»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں