🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
356. باب الاستطابة - ذكر ما يقول المرء عند دخوله الحشائش
استنجا (نجاست دور کرنے) کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی جھاڑیوں میں داخل ہونے پر کیا کہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1406 (کل: 23 مقامات، 14 کتب)
صحیح ابن حبان: 1406، 1408
سنن ابوداود: 6
سنن ابن ماجہ: 296
مشکوۃ المصابیح: 357
مسند احمد: 19286، 19331، 19332
صحیح ابن خزیمہ: 69
مصنف ابن ابی شیبہ: 2، 31890
الفتح الربانی: 504
المستدرک علی الصحیحین: 681
الجامع الكامل: 1351، 8228، 10977
السنن الكبرى للبيهقي: 454
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2263
المعجم الکبیر للطبرانی: 5080، 5081، 5095، 5096
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7218
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5095
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ الصُّورِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ التُّنُوخِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ، فَإِذَا دَخَلَهَا أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بیت الخلاء جنات کی آمدورفت کی جگہیں ہیں، سو جب تم میں سے کوئی اس میں داخل ہو تو کہے: اے اللہ! میں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5095]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 208، حدیث 5114»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5096
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ - قَالَا: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ (ح) .
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ خَالَوَيْهِ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ - قَالَا: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ - قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ، فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَدْخُلَ فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بیت الخلاء جنات کی آمدورفت کی جگہیں ہیں، سو جب تم میں سے کوئی داخل ہونا چاہے تو کہے: میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5096]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 208، حدیث 5115»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7218
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ، فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَدْخُلَ الْخَلَاءَ، فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ» ‏‏‏‏.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ بیت الخلا (جنوں اور شیاطین کی) آماجگاہیں ہیں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جانے کا ارادہ کرے تو اسے چاہیے کہ یہ کہے: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ» ”میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں خبیث جنوں اور خبیث جنیوں سے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/بقية حديث زيد بن أرقم/حدیث: 7218]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 6، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 296، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18800، 18844، وأخرجه فتح الباري برقم: 142، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 694، 695، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 69، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5099، 5100، 5114، 5115، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2824، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1408، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4312، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7183»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں