الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
458. باب صفة الصلاة - ذكر ما يستحب للمصلي أن يتعوذ برضاء الله جل وعلا من سخطه في سجوده
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ نمازی کے لیے مستحب ہے کہ وہ سجدے میں اللہ جل وعلا کی رضا سے اس کے غضب سے پناہ مانگے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1932 (کل: 26 مقامات، 18 کتب)
صحیح ابن حبان: 1932
صحیح مسلم: 1090
سنن ابوداود: 879
سنن ترمذی: 3493
سنن ابن ماجہ: 3841
مشکوۃ المصابیح: 893
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 499
مصنف ابن ابی شیبہ: 31098
الفتح الربانی: 5699
السنن الكبرى للبيهقي: 614
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1280
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4565
المعجم الاوسط: 3677
11 تا 20
حدیث نمبر: 24312
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَت: فَزِعْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ، وَفَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَدَدْتُ يَدِي، فَوَقَعَتْ عَلَى قَدَمَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا مُنْتَصِبَانِ وَهُوَ سَاجِدٌ، وَهُوَ يَقُولُ: " أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک رات میں سخت خوفزدہ ہوگئی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہ پایا، میں نے ہاتھ بڑھا کر محسوس کرنے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں سے ٹکرا گئے جو کھڑے تھے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں تھے اور یہ دعا فرما رہے تھے کہ اے اللہ! میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے، تیری درگذر کے ذریعے تیری سزا سے اور تیری ذات کے ذریعے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں، میں تیری تعریف کا احاطہ نہیں کرسکتا، تو ویسا ہی ہے جیسے تو نے اپنی تعریف خود کی ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 24312]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 25655
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنَ الْفِرَاشِ، فَالْتَمَسْتُهُ، فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى بَطْنِ قَدَمَيْهِ، وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ، وَهُمَا مَنْصُوبَتَانِ، وَهُوَ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک رات میں سخت خوفزدہ ہوگئی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہ پایا، میں نے ہاتھ بڑھا کر محسوس کرنے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں سے ٹکرا گئے جو کھڑے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں تھے اور یہ دعا فرما رہے تھے کہ اے اللہ! میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے، تیری درگذر کے ذریعے تیری سزا سے اور تیری ذات کے ذریعے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں، میں تیری تعریف کا احاطہ نہیں کرسکتا، تو ویسا ہی ہے جیسے تو نے اپنی تعریف خود کی ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25655]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 486
حدیث نمبر: 499
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: كُنْتُ نَائِمَةً إِلَى جَنْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَقَدْتُهُ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَسْتُهُ بِيَدِي فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى قَدَمَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ، يَقُولُ: " أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ"
محمد بن ابراہیم سے روایت ہے کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں سو رہی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں، سو نہ پایا میں نے ان کو، پس چھوا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو رکھا میں نے ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں پر، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں تھے، فرماتے تھے: ”پناہ مانگتا ہوں میں تیری رضامندی کی تیرے غصے سے، اور تیری عفو کی تیرے عتاب سے، اور تیری ہی پناہ تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کر سکتا، تو ایسا ہے جس طرح تو نے اپنی تعریف خود کی ہے۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 499]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم:، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 169، 1131، 5536، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 158، 691، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، 3493 م، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 620، 2765، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29750، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، شركة الحروف نمبر: 462، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 31»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 655
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَ عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِي الْفِرَاشِ، فَجَعَلْتُ أَطْلُبُهُ بِيَدِي، فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى بَاطِنِ قَدَمَيْهِ وَهُمَا مُنْتَصِبَتَانِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لا أَحْصِي مَدْحَكَ، وَلا ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر موجود نہ پایا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ کے ساتھ ڈھونڈنا شروع کر دیا۔ تو میرا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تلوے پر پڑا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں پاؤں کھڑے تھے۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا، «اللَّهُمَّ إني أَعُوذ بِرِضَاك من سَخَطِك، وبِمُعَافَاتِكَ من عُقُوبَتِكَ، وأعُوذ بِك مِنْك، لا أُحْصِي ثَناءً عليك أنت كما أَثْنَيْتَ على نفسك» ”اے اللہ، میں تیرے غصّے اور ناراضگی سے تیری رضا اور خوشنودی کی پناہ میں آتا ہوں۔ میں تیری سزا اور عذاب سے تیری معافی اور بخشش کی پناہ مانگتا ہوں۔ میں تجھ سے تیری پناہ کا طلب گار ہوں۔ میں تیری حمد و ثنا کا حق ادا نہیں کر سکتا۔ تیری تعریف و تو صیف ویسے ہی ہے جیسی تو نے اپنے لئے خود بیان فرمائی ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 655]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 485، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1932، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 812، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 169، وأبو داود فى (سننه) برقم: 879، والترمذي فى (جامعه) برقم: 739، 3493، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 620، والدارقطني فى (سننه) برقم: 513، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24950»
حدیث نمبر: 671
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَعَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِي الْفِرَاشِ، فَجَعَلْتُ أَطْلُبُهُ بِيَدِي، فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى بَاطِنِ قَدَمَيْهِ وَهُمَا مُنْتَصِبَتَانِ فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ" . هَذَا حَدِيثُ الدَّوْرَقِيِّ، وَقَالَ عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ: عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَقَالَ:" لا أُحْصِي مَدْحَكَ وَلا ثَنَاءً عَلَيْكَ"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر موجود نہ پایا تو میں نے اپنے ہاتھ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔ میرا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تلوؤں پر پڑا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں قدم کھڑے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا مانگتے ہوئے سنا، «اللَّهُمَّ إني أَعُوذ بِرِضَاك من سَخَطِك، وبِمُعَافَاتِكَ من عُقُوبَتِكَ، وأعُوذ بِك مِنْك، لا أُحْصِي ثَناءً عليك أنت كما أَثْنَيْتَ على نفسك» ”اے اللہ، میں تیرے غصّے اور ناراضگی سے تیری خوشنودی کی پناہ میں آتا ہوں، میں تیرے عذاب سے تیری بخشش و مغفرت کی پناہ میں آتا ہوں، میں تجھ سے تیری پناہ میں آتا ہوں، میں تیری ثناء کا حق ادا کرنے سے عاجز ہوں۔ تو ویسا ہی ہے جیسے تو نے اپنی ثنا بیان فرمائی ہے۔“ یہ جناب دورقی کی حدیث ہے۔ حضرت علی بن شعیب نے عبیداللہ سے روایت کرتے ہوئے یہ الفاظ بیان کیے ”میں تیری حمدوثناء کو شمار کرنے سے قاصر ہوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 671]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 485، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1932، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 812، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 169، وأبو داود فى (سننه) برقم: 879، والترمذي فى (جامعه) برقم: 739، 3493، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 620، والدارقطني فى (سننه) برقم: 513، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24950»
ترقیم عوامۃ: 29750 ترقیم الشثری: -- 31098
حدثنا ابو اسامة ، حدثنا عبيد الله بن عمر قال: حدثنا محمد بن يحيى بن حبان ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، عن عائشة قالت: فقدت رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات ليلة من الفراش، فالتمسته، فوقعت يدي على بطن قدميه وهو في المسجد وهما منصوبتان وهو يقول: إني اعوذ برضاك من سخطك، وبمعافاتك من عقوبتك، واعوذ بك منك، لا احصي ثناء عليك، انت كما اثنيت على نفسك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ولمسته)، وفي [هـ]: (والتمسته).
(٢) في [جـ، س]: (إنني).
(٣) في [هـ]: زيادة (بك).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (من سخطك برضاك).
(٥) صحيح أخرجه مسلم (٤٨٦)، وأحمد (٢٥٦٥٥).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بستر پر سے گم پایا تو میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلاش کرنا شروع کیا پس میرا ہاتھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں کے نچلے حصہ پر پڑگیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں پاؤں کھڑے ہوئے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرما رہے تھے: بیشک میں پناہ مانگتا ہوں آپ کی رضا کے ذریعہ آپ کی ناراضگی سے، اور آپ کی معافی کے ذریعہ آپ کی سزا سے، اور میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں آپ سے، میں آپ کی ایسی تعریف کرنے کا اہل نہیں ہوں جیسی خود آپ نے اپنی تعریف فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31098]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: ويشبه أن يكون القول قول أبي أسامة وعبدة لأنهما زادا وهما ثقتان . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم: 725 / 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 169 / 4، 1099 / 1، 1124 / 2، 1123 / 1، 1129 / 1، 1130 / 1، 3971 / 7، 3972 / 8، 3970 / 6، 5549 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 158، 691، 714، 719، 721، 7701، 7920، 8860، 8858، 8859، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، 3493 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 620، 2765، والدارقطني فى «سننه» برقم: 513، 515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، 25781، 25817، 25819، 26294، 26658، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1508، 1599، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4565، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1509، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، 2882، 2883، 2898، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31199، 31848، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1408، 1409، 1410، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 111، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 197، 3627، 3677، ترقيم محمد عوامة: 29750»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم: 725 / 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 169 / 4، 1099 / 1، 1124 / 2، 1123 / 1، 1129 / 1، 1130 / 1، 3971 / 7، 3972 / 8، 3970 / 6، 5549 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 158، 691، 714، 719، 721، 7701، 7920، 8860، 8858، 8859، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، 3493 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 620، 2765، والدارقطني فى «سننه» برقم: 513، 515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، 25781، 25817، 25819، 26294، 26658، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1508، 1599، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4565، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1509، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، 2882، 2883، 2898، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31199، 31848، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1408، 1409، 1410، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 111، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 197، 3627، 3677، ترقيم محمد عوامة: 29750»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم العلمیہ : 505 ترقیم الرسالہ : -- 513
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، وَحَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِنْقَرِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، قَالُوا: نا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتِ: افْتَقَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنَ الْفِرَاشِ، فَالْتَمَسْتُهُ بِيَدِي فَوَقَعَتْ يَدَيْ عَلَى قَدَمَيْهِ وَهُمَا مُنْتَصِبَانِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، لا أُحْصِي مَدْحَتَكَ وَثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ" . هَذَا لَفْظُ ابْنِ كَرَامَةَ، وَقَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: بِمُعَافَاتِكَ مِنْ غَضَبِكَ. تَابَعَهُ عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ. وَخَالَفَهُمْ وُهَيْبٌ، وَمُعْتَمِرٌ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، فَرَوَوْهُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَقَالُوا عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ عَائِشَةَ، وَلَمْ يَذْكُرُوا أَبَا هُرَيْرَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نقل کرتے ہیں، وہ فرماتی ہیں: ایک مرتبہ رات کے وقت میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر موجود نہ پایا۔ میں نے اپنے ہاتھ سے آپ کو تلاش کیا تو میرا ہاتھ آپ کے دونوں پاؤں پر پڑا، جو سجدے کی حالت میں تھے۔ میں نے سنا کہ آپ یہ دعا مانگ رہے تھے: ”اے اللہ! میں تیری ناراضگی سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں، تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں، اور تیری بارگاہ میں تیری ہی پناہ مانگتا ہوں۔ میں تیری ثناء بیان نہیں کر سکتا، تو ویسا ہی ہے جیسے تونے خود اپنی ذات کی ثناء بیان کی ہے۔“ یہ ابن کرامہ کے الفاظ ہیں، ابن ابوداؤد نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تیرے غضب سے تیری عافیت کی پناہ مانگتا ہوں۔“ عبدہ بن سلیمان نے عبیداللہ سے روایت کرنے میں ان کی متابعت کی ہے، جبکہ وہیب، معتمر اور ابن نمیر نے ان کی مخالفت کی ہے، ان حضرات نے اسے عبیداللہ کے حوالے سے، اعرج کے حوالے سے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا ہے اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 513]
ترقیم العلمیہ: 505
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 485، 486، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 725، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 654، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1932، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 812، 838، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 169، 1099، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 879، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 739، 3493،، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1389، 3841، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 513، 515، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 476، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24950»
ترقیم العلمیہ : 507 ترقیم الرسالہ : -- 515
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، قَالا: نا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمِصْرِيُّ ، نا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنْ فِرَاشِي، فَقُلْتُ: قَامَ إِلَى جَارِيَتِهِ مَارِيَةَ، فَقُمْتُ أَتَجَسَّسُ الْجُدُرَ وَلَيْسَ لَنَا كَمَصَابِيحِكُمْ هَذِهِ، فَإِذَا هُوَ سَاجِدٌ، فَوَضَعْتُ يَدَيْ عَلَى صَدْرِ قَدَمَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عِقَابِكَ، وَأَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ" . الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ضَعِيفٌ. خَالَفَهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، وَوُهَيْبٌ وَغَيْرُهُمَا، رَوَوْهُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ، مُرْسَلا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بستر پر نہ پایا تو میں اٹھی۔ میں نے سوچا کہ آپ اپنی کنیز ماریہ کے پاس تشریف لے گئے ہوں گے۔ میں اٹھی اور دیواروں کو ٹٹولنے لگی، کیونکہ ان دنوں ہمارے ہاں تم لوگوں کی طرح چراغ نہیں ہوتے تھے۔ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں تھے۔ میں نے اپنا ہاتھ آپ کے پاؤں کی پشت پر رکھا تو آپ سجدے میں یہ دعا مانگ رہے تھے: ”اے اللہ! میں تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں، تیری ناراضگی سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں، اور تیری بارگاہ میں تیری ہی پناہ مانگتا ہوں۔ میں تیری ثناء بیان نہیں کر سکتا، تو ویسا ہی ہے جیسے تونے خود اپنی ثناء بیان کی ہے۔“ اس روایت کا ایک راوی فرج بن فضالہ رحمہ اللہ ضعیف ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اسے مرسل حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 515]
ترقیم العلمیہ: 507
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 485، 486، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 725، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 654، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1932، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 812، 838، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 169، 1099، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 879، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 739، 3493،، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1389، 3841، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 513، 515، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 476، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24950»
«قال ابن حجر: فإنه من رواية فرج بن فضالة وهو ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 212)»
«قال ابن حجر: فإنه من رواية فرج بن فضالة وهو ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 212)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 5699
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَزِعْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَفَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَمَدَدْتُ يَدِي فَوَقَعَتْ عَلَى قَدَمَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا مُنْتَصِبَتَانِ وَهُوَ سَاجِدٌ وَهُوَ يَقُولُ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَأَعُوذُ بِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں ایک رات کو گھبرا گئی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گم پایا، پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلاش کرنے کے لیے اپنا ہاتھ لمبا کیا، پس میرا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں پر لگا، وہ گڑھے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے کی حالت میں یہ دعا پڑھ رہے تھے: أَعُوذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ، … أَنْتَ کَمَا أَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ۔ (میں تیری رضامندی کی پناہ میں آتا ہوں تیرے غصے سے، تیری معافی کی پناہ طلب کرتا ہوں تیری سزا سے، تیری (رحمت کی) پناہ چاہتا ہوں تیرے (عذاب) سے، میں تیری ثنا کا احاطہ نہیں کر سکتا، تو تو ویسے ہی ہے، جیسے تو نے اپنے نفس کی خود ثنا بیان کی ہے)۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5699]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 486، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24312 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24816»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 486
حدیث نمبر: 2095
2095. عن عائشة، قالت: فقدتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم ليلة من الفراش، فالتمستُه. فوقعتْ يدي على بطْن قدميه وهو في المسجد (أي في السجود) وهما منصوبتان وهو يقول: اللهم أعوذ برضاك من سخطك، وبمعافاتك من عقوبتك، وأعوذ بك منك، لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الصلاة (486) عن أبي بكر بن أبي شيبة، حدّثنا أبو أسامة، حدثني عبيدالله بن عمر، عن محمد بن يحيى بن حبَّان، عن الأعرج، عن أبي هريرة، عن عائشة، فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح