🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
577. باب الإمامة والجماعة - فصل في فضل الجماعة - ذكر ما فضل صلاة الجماعة على صلاة المرء منفردا
امام اور جماعت - جماعت کے بارے میں بیان - جماعت کی نماز کی فضیلت کا ذکر جو آدمی کی تنہا نماز سے زیادہ ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2053 (کل: 13 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 2053
سنن ابن ماجہ: 786، 787
مسند اسحاق بن راہویہ: 153
مسند احمد: 9860، 10155، 10299، 10504، 10742، 10798
السنن الكبرى للبيهقي: 4961
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2134
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2098
11 تا 13
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4961
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِرَاسٍ بِمَكَّةَ، أنبأ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُمَحِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا أَفْلَحُ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ سَلْمَانَ الْأَغَرِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَعْدِلُ خَمْسَةً وَعِشْرِينَ مِنْ صَلَاةِ الْفَذِّ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے ٢٥ نمازوں کے برابر ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4961]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2134
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" تَفْضُلُ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ عَلَى الْوَاحِدَةِ سَبْعًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً".
قُلْتُ: لِأَبِي هُرَيْرَةَ فِي الصَّحِيحِ حَدِيثٌ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے پر ستائیس درجہ فضیلت رکھتا ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے، جس میں پچیس درجہ کا ذکر ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2134]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح مسلم برقم: 649، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 787، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8149، 10126، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1520، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 142»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2098
«إن صلاة الرجل في الجماعة تزيد على صلاته وحده بخمس وعشرين جزءا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے اکیلے نماز پڑھنے پر پچیس درجے فضیلت رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. مختصر البخاري 265، مختصرمسلم 322.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں