🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
656. باب فرض متابعة الإمام - ذكر الإباحة للمرء أن يخفف صلاته إذا علم أن خلفه من له شغل يحتاج أن يرجع إليه
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی اپنی نماز کو ہلکی کر سکتا ہے اگر اسے معلوم ہو کہ اس کے پیچھے کوئی ایسا شخص ہے جسے اپنے کام کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2139 (کل: 17 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن حبان: 2139
صحیح بخاری: 708، 709، 710
صحیح مسلم: 1055، 1056
سنن ابن ماجہ: 989
مسند احمد: 12067
صحیح ابن خزیمہ: 1610
اللؤلؤ والمرجان: 271
الفتح الربانی: 2561
السنن الكبرى للبيهقي: 4042، 4043، 5281
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2478
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3144، 3158
11 تا 17
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2561
عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنِّي لَأَدْخُلُ الصَّلَاةَ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُطِيلَهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ صَبِيٍّ فَأَتَجَاوَزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُكَائِهِ) )
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک میں نماز میں داخل ہوتا ہوں اور میرا ارادہ یہ ہوتا ہے کہ میں اس کو لمبا کروں گا، لیکن جب میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تواس میں تخفیف کردیتا ہوں، کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس کی ماں اس کے رونے سے بہت زیادہ تکلیف محسوس کرے گی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 709، 710، ومسلم: 470، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12067 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12090»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 709
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4042
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُطِيلَهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُكَائِهِ".
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے انہیں حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں اور ارادہ کرتا ہوں کہ لمبی قرأت کروں گا، پھر کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز مختصر کر دیتا ہوں تاکہ اس کی ماں پر دشوار نہ گزرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 709»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4043
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الدَّقَّاقُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَاهِرِ بْنِ أَبِي الدُّمَيْكِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ (ح) وَأنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ⦗٥٥١⦘ الْمُقْرِئُ أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي لَأَدْخُلُ الصَّلَاةَ أُرِيدُ إِطَالَتَهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأُخَفِّفُ مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ بِهِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْهَالِ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ أَيْضًا مِنْ حَدِيثِ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَنَسٍ وَمِنْ حَدِيثِ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
(ا) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز میں ہوتا ہوں تو ارادہ کرتا ہوں کہ اس میں لمبی قرأت کروں گا، پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اس کی ماں پر دشواری محسوس کرتے ہوئے نماز کو مختصر کر دیتا ہوں۔“
(ب) سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ انصاری سے بھی اس کے ہم معنی روایت منقول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4043]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5281
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ثنا أَبُو سَلَمَةَ يَعْنِي مُوسَى بْنَ إِسْمَاعِيلَ، ح وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا تَمْتَامٌ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا أَبَانُ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ:" إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ أُطِيلُهَا، فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ وَجْدِ أُمِّهِ عَلَيْهِ مِنْ بُكَائِهِ". أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ فَقَالَ: وَقَالَ مُوسَى: حَدَّثَنَا أَبَانُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ ”میں نماز شروع کرتا ہوں اور نماز لمبی کرنے کا ارادہ ہوتا ہے، لیکن بچے کے رونے کی آواز سن کر میں نماز مختصر کردیتا ہوں، تاکہ بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی والدہ تکلیف میں نہ رہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5281]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 677»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2478
«إني لأدخل في الصلاة وأنا أريد أن أطيلها فأسمع بكاء الصبي فأتجوز في صلاتي مما أعلم من شدة وجد أمه ببكائه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نماز میں اس نیت سے داخل ہوتا ہوں کہ اسے لمبا کروں گا، پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ میں اس بات کو جانتا ہوں کہ بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کو کتنی شدید پریشانی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2478]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أنس. مختصر البخاري 391 صفة الصلاة 98 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3144
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَهَا، فَأَسْمَعُ صَوْتَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ ذَلِكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بسا اوقات میں نماز شروع کرتا ہوں اور میرا ارادہ اسے طویل کرنے کا ہوتا ہے، پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اپنی نماز میں اختصار کر دیتا ہوں کیونکہ میں اس کے رونے کی وجہ سے اس کی والدہ کو لاحق ہونے والی شدید پریشانی اور بے قراری سے بخوبی واقف ہوتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3144]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 677، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 469، 470، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 237، 376، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 853، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 985، 989، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11556، 11579، 11656، 11706، 12138، 12177، 12243، 12323، 12362، 12431، 12466، 12543، 12625، 12660، 12713، 12738، 13001، 13033، 13054، 13111، 13165، 13289، 13347، 13515، 13585، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1260، وأخرجه فتح الباري برقم: 676، 767، وأخرجه مسند البزار برقم: 2323، 2770، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 815، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1717، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 726، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1082، 2355، 8847، 9214، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7420، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2021، وأخرجه شرح السنة برقم: 845، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3132»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3158
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، وَعَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ أُرِيدُ إِطَالَتَهَا، فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ، فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُكَائِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بسا اوقات میں نماز شروع کرتا ہوں اور میرا ارادہ اسے طویل کرنے کا ہوتا ہے، پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ مجھے اس کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کی دلی تڑپ اور بے قراری کا بخوبی علم ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3158]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 3144)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 677، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 469، 470، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 237، 376، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 853، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 985، 989، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11556، 11579، 11656، 11706، 12138، 12177، 12243، 12323، 12362، 12431، 12466، 12543، 12625، 12660، 12713، 12738، 13001، 13033، 13054، 13111، 13165، 13289، 13347، 13515، 13585، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1260، وأخرجه فتح الباري برقم: 676، 767، وأخرجه مسند البزار برقم: 2323، 2770، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 815، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1717، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 726، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1082، 2355، 8847، 9214، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7420، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2021، وأخرجه شرح السنة برقم: 845، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3147»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں