الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1200. باب المسافر - ذكر خبر قد يوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن خبر شعبة الذي ذكرناه معلول
سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ ہمارے بیان کردہ شعبہ کی خبر معیوب ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2713 (کل: 31 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 2713
سنن دارمی: 2667
مشکوۃ المصابیح: 3903
مصنف ابن ابی شیبہ: 35897
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 725
31 تا 31
حدیث نمبر: 725
«إذا قدم أحدكم ليلا فلا يأتين أهله طروقا؛ حتى تستحد المغيبة وتمتشط الشعثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص رات کے وقت (سفر سے) واپس آئے تو اچانک رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس نہ چلا جائے، تاکہ وہ عورت جس کا خاوند دور تھا اپنے زیرِ ناف بال صاف کر لے اور بکھرے بالوں والی عورت اپنے بالوں میں کنگھی کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 725]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح