الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1278. باب صلاة الجمعة - ذكر الأمر للناعس يوم الجمعة في المسجد أن يتحول عن مكانه ذلك إلى غيره
جمعہ کی نماز کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جمعہ کے دن مسجد میں غنودگی کا شکار شخص اپنی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2792 (کل: 14 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 2792
سنن ابوداود: 1119
سنن ترمذی: 526
مشکوۃ المصابیح: 1394
مصنف ابن ابی شیبہ: 5359
الفتح الربانی: 2768
11 تا 14
حدیث نمبر: 2768
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ إِلَى غَيْرِهِ) )
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جمعہ کے دن تم میں سے کسی کو مسجد میں نیند آنے لگے تو وہ اس جگہ سے منتقل ہو کر کسی اور مقام پر بیٹھ جائے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجمعة وفضل يومها وكل ما يتعلق بها/حدیث: 2768]
تخریج الحدیث: «ضعيف مرفوعا، والصحيح انه موقوف، محمد بن اسحاق تفرد برفعه، وخالفه من ھو أوثق منه وأحفظ، فرواه موقوفا شيخ الباني نے سنن ابوداود (1025)ميں اس حديث كو ايك شاھد كي بنا پر صحيح قرار ديا هے۔ أخرجه أبوداود: 1119، والترمذي: 526، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4875 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4875»
الحكم على الحديث:
ضعيف مرفوعا
حدیث نمبر: 5895
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرٍو، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا يَزْعُمُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يُقِيمُ أَحَدُكُمْ يَعْنِي أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ، ثُمَّ يَخْلُفُهُ فِيهِ". فَقُلْتُ: أَقَالَهُ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ فَقَالَ:" فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَغَيْرِهِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ.
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا ایک بھائی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر اس کا نائب بن جائے۔“ میں نے کہا: ”کیا آپ نے جمعہ کے دن کے لیے فرمایا؟“ فرمایا: ”جمعہ اور غیر جمعہ دونوں کے لیے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5895]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 2168»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5925
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، وَأَبُو صَادِقٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ إِلَى غَيْرِهِ". هَذَا الْحَدِيثُ يُعَدُّ فِي أَفْرَادِ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ نَافِعٍ.
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن مسجد میں ہو اور اس کو اونگھ آئے تو وہ اپنی جگہ تبدیل کرے۔“
یہ حدیث محمد بن اسحاق بن یسار کی منفرد روایات میں شمار ہوتی ہے، اور یہ نافع سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5925]
یہ حدیث محمد بن اسحاق بن یسار کی منفرد روایات میں شمار ہوتی ہے، اور یہ نافع سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5925]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ ابو داؤد 1119»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 5926
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلُ الْآدَمِيُّ بِمَكَّةَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ مَنْصُورٍ الصَّائِغُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ إِلَى غَيْرِهِ". لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي زَكَرِيَّا، وَحَدِيثُ أَبِي عَبْدِ اللهِ بِمَعْنَاهُ، وَكِلَاهُمَا ذَكَرَ الصَّلَاةَ، وَالْمُرَادُ بِالصَّلَاةِ مَوْضِعُ الصَّلَاةِ، وَلَا يُثْبَتُ رَفْعُ هَذَا الْحَدِيثِ، وَالْمَشْهُورُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ.
نافع ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن نماز کی جگہ مسجد کے اندر نیند آئے تو وہ اپنی جگہ تبدیل کر لے۔“ «الصَّلَاةُ» سے مراد نماز کی جگہ ہے۔
اس حدیث کا مرفوع ہونا ثابت نہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشہور یہی ہے کہ یہ ان کا اپنا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5926]
اس حدیث کا مرفوع ہونا ثابت نہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشہور یہی ہے کہ یہ ان کا اپنا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5926]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ