🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1314. باب صلاة الكسوف - ذكر وصف صلاة الكسوف التي أمر بها رسول الله صلى الله عليه وسلم
چاند گرہن اور سورج گرہن کے موقع پر ادا کی جانے والی نماز کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ صلاة الكسوف کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2831 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
صحیح ابن حبان: 2831، 2839
صحیح مسلم: 2094، 2095
سنن نسائی: 1468، 1469، 1470
سنن دارقطنی: 1791
الفتح الربانی: 2908، 2916
المعجم الاوسط: 9162
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9162
وَبِهِ، عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ الْعَبَّاسِ .
أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ بِالْمَدِينَةِ، أَنَّهُ لَمْ يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ مِثْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس نماز کے بارے میں بیان کیا کرتے تھے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں سورج گرہن کے دن پڑھی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھیں، جیسے صبح کی نماز (دو رکعت) ہوتی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9162]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 902، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2831، 2839، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1468 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 512، 1865، وأبو داود فى «سننه» (1/459) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6397، 6394، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1789، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1889، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1953، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10645، 11613»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں