الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
36. باب فضل الزكاة - ذكر البيان بأن شعبة سمع هذا الخبر من عثمان بن عبد الله بن موهب وأبيه جميعا
زکاۃ کا بیان - اس بات کا بیان کہ شعبہ نے یہ خبر عثمان بن عبد اللہ بن موہب اور ان کے والد دونوں سے سنی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3246 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح بخاری: 5983
الادب المفرد: 49
صحیح الادب المفرد: 35
مسند احمد: 23550
اللؤلؤ والمرجان: 7
الجامع الكامل: 14051
11 تا 11
حدیث نمبر: 3910
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: حَدِّثْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ الْقَوْمُ: مَا لَهُ مَا لَهُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَبٌ مَا لَهُ، تَعْبُدُ اللهَ لَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ، وَتَصِلُ الرَّحِمَ، ذَرْهَا عَنْكَ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: مجھے وہ عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔ لوگوں نے کہا: اسے کیا ہو گیا؟ اسے کیا ہو گیا؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کوئی ضرورت درپیش ہے: تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکاۃ دو اور صلہ رحمی کرو، اب اسے (سواری کو) چھوڑ دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3910]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 139، حدیث 3925»