🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
232. باب صوم التطوع - ذكر خبر ثان يصرح بمعنى ما تأولت خبر شعبة الذي ذكرناه
نفلی روزوں کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو شعبہ کی ہمارے بیان کردہ خبر کے معنی کو واضح کرتی ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3660 (کل: 54 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 3660، 352
صحیح بخاری: 1131، 1153، 1974، 1975، 1976، 1977، 1978، 1979، 1980، 3418، 3419، 3420، 5052، 5199، 6134، 6277
صحیح مسلم: 2729، 2730، 2732، 2733، 2734، 2736، 2738، 2739، 2740، 2741، 2742، 2743
سنن ابوداود: 1389، 2427، 2448
سنن نسائی: 2379، 2390، 2391، 2392، 2394، 2395، 2396، 2397، 2399، 2401، 2404
مسند احمد: 6760، 6761، 6914، 7098
اللؤلؤ والمرجان: 714، 715
السنن الكبرى للبيهقي: 8474
المعجم الاوسط: 3859، 8760، 8832
51 تا 54
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8474
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ اللهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ السُّوسِيُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدَ، أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ، حَدَّثَنِي يَحْيَى، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلَمْ أُخْبَرْ أَنَّكَّ تَصُومُ النَّهَارَ وَتَقُومُ اللَّيْلَ؟" قَالَ: بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" فَلَا تَفْعَلْ نَمْ وَقُمْ وَصُمْ وَأَفْطِرْ فَإِنَّ لِجَسَدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِعَيْنَيْكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْرِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ بِحَسْبِكَ أَنْ تَصُومَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنَّ كُلَّ حَسَنَةٍ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا وَإِذَا ذَاكَ صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ" قَالَ: فَشَدَّدْتُ فَشُدِّدَ عَلَيَّ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً قَالَ:" فَصُمْ مِنْ كُلِّ جُمُعَةٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ" قَالَ: فَشَدَّدْتُ فَشُدِّدَ عَلَيَّ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً، قَالَ:" فَصُمْ صِيَامَ نَبِيِّ اللهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَلَا تَزِدْ عَلَى ذَلِكَ" قَالَ: فَقُلْتُ وَمَا كَانَ صِيَامُ نَبِيِّ اللهِ دَاوُدَ؟ قَالَ:" نِصْفُ الدَّهْرِ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا مجھے یہ خبر نہیں دی گئی کہ تو «صَائِمُ النَّهَارِ» ”دن کو روزہ رکھنے والا“ اور «قَائِمُ اللَّيْلِ» ”رات کو قیام کرنے والا“ ہے؟“ وہ کہتے ہیں میں نے کہا: جی ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ایسے ہی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا نہ کر بلکہ تو سو اور قیام کر اور روزہ رکھ اور روزہ افطار کر، تجھ پر تیرے جسم کا حق ہے، تجھ پر تیری آنکھ کا حق ہے، تیری بیوی کا تجھ پر حق ہے، تیرے مہمان کا تجھ پر حق ہے، تیرے لیے یہ کافی ہے کہ تو ہر ماہ میں تین روزے رکھے اور بے شک ہر نیکی دس گنا ہے، جب تو یہ کرے گا تو «صَائِمُ الدَّهْرِ» ”ہمیشہ روزہ رکھنے والا“ ہوگا۔“ وہ کہتے ہیں: میں نے سختی کی تو مجھ پر بھی سختی کی گئی۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھ میں طاقت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تو ہر ہفتے میں تین روزے رکھ۔“ وہ کہتے ہیں: میں نے سختی کی تو مجھ پر سختی کی گئی۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں استطاعت رکھتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تو اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام کے روزے رکھ اور اس سے زیادہ نہ کر۔“ وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام کے روزے کیا تھے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدھا سال۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8474]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3859
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا بَكْرُ بْنُ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: أُخْبِرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي قُلْتُ: لَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ، وَلَأَصُومَنَّ النَّهَارَ مَا عِشْتُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْتَ الَّذِي قُلْتَ: وَاللهِ لَأَصُومَنَّ النَّهَارَ، وَلَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ؟ قُلْتُ: قَدْ قُلْتُهَا يَا رَسُولَ اللهِ. قَالَ: I " فَإِنَّكَ لَا تُطِيقُ ذَلِكَ، فَصَلِّ وَنَمْ، وَصُمْ وَأَفْطِرْ، وَصُمْ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، فَإِنَّ الْحَسَنَةَ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا، ذَلِكَ مِثْلُ صِيَامِ الدَّهْرِ I "، قُلْتُ: إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ: I " فَصُمْ يَوْمًا، وَأَفْطِرْ يَوْمَيْنِ I "، قُلْتُ: إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " صُمْ يَوْمًا، وَأَفْطِرْ يَوْمًا، وَذَلِكَ صِيَامُ دَاوُدَ، وَهُوَ أَعْدَلُ الصِّيَامِ I "، قُلْتُ: إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ إِلَّا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ ، وَلَا عَنْ يَعْلَى إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الْمُؤَدِّبُ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی گئی کہ میں نے کہا ہے: ”میں جب تک زندہ رہا رات بھر قیام کروں گا اور دن کو روزہ رکھوں گا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا: ”کیا تم ہی ہو جس نے کہا ہے: اللہ کی قسم! میں جب تک زندہ رہا دن کو روزہ رکھوں گا اور رات کو قیام کروں گا؟“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے یہ بات کہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی طاقت نہیں رکھتے، لہٰذا نماز بھی پڑھو اور سوؤ بھی، روزہ بھی رکھو اور افطار بھی کرو، اور ہر مہینے میں تین دن کے روزے رکھ لیا کرو، کیونکہ نیکی کا بدلہ دس گنا ہے، اور یہ پورے زمانے کے روزے رکھنے کے برابر ہے۔“ میں نے عرض کیا: میں اس سے زیادہ افضل عمل کی طاقت رکھتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ایک دن روزہ رکھو اور دو دن افطار کرو۔“ میں نے عرض کیا: میں اس سے زیادہ افضل کی طاقت رکھتا ہوں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو، یہ سیدنا داود علیہ السلام کا روزہ ہے اور یہ سب سے معتدل روزہ ہے۔“ میں نے عرض کیا: میں اس سے زیادہ افضل کی طاقت رکھتا ہوں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے افضل کوئی روزہ نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بکر بن وائل سے صرف یعلی بن حارث نے روایت کیا ہے، اور یعلی سے صرف ان کے بیٹے نے، اس کی روایت میں علی بن مسلم المؤدب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3859]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1131، 1153، 1974، 1975، 1976، 1977، 1978، 1979، 1980، 3418، 3419، 3420، 5054، 5052، 5053، 5199، 6134، 6277، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1159، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 197، 1145، 2105، 2106، 2109، 2110، 2121، 2152، (3/515) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 11، 352، 758، 756، 757، 2590، 3571، 3581، 3638، 3640، 3658، 3660، 6226، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6992، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1629 / 1، 2343 / 1، 2376 / 5، 2377 / 6، 2389 / 3، 2387 / 1، 2388 / 2، 2390 / 4، 2391 / 5، 2395 / 3، 2392 / 6، 2393 / 1، 2394 / 2، 2396 / 1، 2400 / 5، 2397 / 2، 2398 / 3، 2399 / 4، 2401 / 1، 2402 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1329، 2665، 2704، 2703، 2709، 2710، 2711، 2715، 2714، 2712، 2713، 2716، 2720، 2717، 2718، 2719، 2721، 2722، 2723، 2724، 2755، 2934، 2935، 8012، 8011، 8010، 8013، 8014، 8015، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1389، 1388، 1390، 1391، 1394، 1395، 2427، 2448، والترمذي فى «جامعه» برقم: 770، 2946، 2947، 2949، 2949 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1534، 1793، 3529، 3530، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1347، 1346، 1706، 1712، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4127، 4128، 4730، 4808، 8541، 8542، 8567، 8565، 8566، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6588، 6602، 6617، 6627، 6638، 6645، 6646، 6650، 6651، 6656، 6657، 6875، 6877، 6876، 6880، 6882، 6893، 6907، 6928، 6951، 6960، 6962، 6981، 6982، 6985، 6986، 6992، 6996، 6993، 6995، 6997، 6999، 7033، 7034، 7040، 7070، 7077، 7108، 7144، 7208، 7219، (3/1435) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2369، 2370، 2387، 2389، 2394، 2402، والحميدي فى «مسنده» برقم: 600، 601، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 321، والبزار فى «مسنده» برقم: 2342، 2341، 2343، 2344، 2346، 2345، 2347، 2359، 2364، 2397، 2400، 2401، 2398، 2399، 2431، 2430، 2464، 2465، 2466، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5956، 5957، 7862، 7863، 7864، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8661، 9643، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3341، 3340، 3344، 3343، 3347، 3345، 3346، 3349، 3348، 3352، 3353، 3350، 3351، 3354، 3355، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1236، 1237، 1253، 1254، 1341، 5890، 5891، 5892، 5896، 5893، 5894، 5900، 5901، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14183، 14195، 14194، 14196، 14203، 14206، 14204، 14205، 14207، 14254، 14258، 14272، 14270، 14271، 14274، 14273، 14275، 14291، 14307، 14329، 14328، 14335، 14340، 14350، 14358، 14396، 14407، 14421، 14434، 14457، 14459، 14458، 14460، 14503، 14504، 14515، 14571، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7415، 8760، 8832، 8997»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8760
وَبِهِ: قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: أُخْبِرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنِّي أَقُولُ: لَأَصُومَنَّ الدَّهْرَ، وَلَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْتَ الَّذِي يَقُولُ لَأَصُومَنَّ الدَّهْرَ وَلَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ؟ I " قُلْتُ: قَدْ قُلْتُ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " إِنَّكَ لَا تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ، فَأَفْطِرْ وَصُمْ، وَقُمْ وَنَمْ، وَصُمْ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، فَإِنَّ الْحَسَنَةَ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا، ذَلِكَ مِثْلُ صِيَامِ الدَّهْرِ I "، قُلْتُ: إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " صُمْ يَوْمًا، وَأَفْطِرْ يَوْمًا ذَلِكَ صِيَامُ دَاوُدَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ أَعْدَلُ الصِّيَامِ I "، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ؟ قَالَ: I " لَا أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی گئی کہ میں کہتا ہوں: ”میں ضرور ہمیشہ روزے رکھوں گا اور ضرور رات بھر قیام کروں گا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم ہی وہ شخص ہو جو کہتا ہے کہ میں جب تک زندہ رہوں گا ضرور ہمیشہ روزے رکھوں گا اور رات بھر قیام کروں گا؟“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے یہ بات کہی ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”تم اس کی طاقت نہیں رکھتے، لہٰذا روزہ بھی رکھو اور افطار بھی کرو، قیام بھی کرو اور سوؤ بھی، اور ہر مہینے میں تین دن روزے رکھ لیا کرو، کیونکہ ایک نیکی کا ثواب دس گنا ہوتا ہے، یوں یہ ہمیشہ روزہ رکھنے کے برابر ہو جائے گا۔“ میں نے عرض کیا: ”میں اس سے زیادہ افضل (عمل) کی طاقت رکھتا ہوں۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو، یہ سیدنا داود علیہ السلام کا روزہ ہے اور یہی سب سے معتدل روزہ ہے۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں اس سے بھی افضل کی طاقت رکھتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے افضل کوئی (روزہ) نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8760]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1131، 1153، 1974، 1975، 1976، 1977، 1978، 1979، 1980، 3418، 3419، 3420، 5054، 5052، 5053، 5199، 6134، 6277، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1159، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 197، 1145، 2105، 2106، 2109، 2110، 2121، 2152، (3/515) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 11، 352، 758، 756، 757، 2590، 3571، 3581، 3638، 3640، 3658، 3660، 6226، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6992، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1629 / 1، 2343 / 1، 2376 / 5، 2377 / 6، 2389 / 3، 2387 / 1، 2388 / 2، 2390 / 4، 2391 / 5، 2395 / 3، 2392 / 6، 2393 / 1، 2394 / 2، 2396 / 1، 2400 / 5، 2397 / 2، 2398 / 3، 2399 / 4، 2401 / 1، 2402 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1329، 2665، 2704، 2703، 2709، 2710، 2711، 2715، 2714، 2712، 2713، 2716، 2720، 2717، 2718، 2719، 2721، 2722، 2723، 2724، 2755، 2934، 2935، 8012، 8011، 8010، 8013، 8014، 8015، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1389، 1388، 1390، 1391، 1394، 1395، 2427، 2448، والترمذي فى «جامعه» برقم: 770، 2946، 2947، 2949، 2949 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1534، 1793، 3529، 3530، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1347، 1346، 1706، 1712، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4127، 4128، 4730، 4808، 8541، 8542، 8567، 8565، 8566، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6588، 6602، 6617، 6627، 6638، 6645، 6646، 6650، 6651، 6656، 6657، 6875، 6877، 6876، 6880، 6882، 6893، 6907، 6928، 6951، 6960، 6962، 6981، 6982، 6985، 6986، 6992، 6996، 6993، 6995، 6997، 6999، 7033، 7034، 7040، 7070، 7077، 7108، 7144، 7208، 7219، (3/1435) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2369، 2370، 2387، 2389، 2394، 2402، والحميدي فى «مسنده» برقم: 600، 601، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 321، والبزار فى «مسنده» برقم: 2342، 2341، 2343، 2344، 2346، 2345، 2347، 2359، 2364، 2397، 2400، 2401، 2398، 2399، 2431، 2430، 2464، 2465، 2466، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5956، 5957، 7862، 7863، 7864، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8661، 9643، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3341، 3340، 3344، 3343، 3347، 3345، 3346، 3349، 3348، 3352، 3353، 3350، 3351، 3354، 3355، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1236، 1237، 1253، 1254، 1341، 5890، 5891، 5892، 5896، 5893، 5894، 5900، 5901، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14183، 14195، 14194، 14196، 14203، 14206، 14204، 14205، 14207، 14254، 14258، 14272، 14270، 14271، 14274، 14273، 14275، 14291، 14307، 14329، 14328، 14335، 14340، 14350، 14358، 14396، 14407، 14421، 14434، 14457، 14459، 14458، 14460، 14503، 14504، 14515، 14571، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3859، 7415، 8832، 8997»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8832
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا خَالِدٌ : نَا عِيسَى بْنُ الْمُطَّلِبِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ: لَأَصُومَنَّ مَا عِشْتُ، وَلَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْتَ الَّذِي قُلْتَ: لَأَصُومَنَّ الدَّهْرَ مَا عِشْتُ، وَلَأَقُومَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ؟ I " فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو : قَدْ قُلْتُ ذَاكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " صُمْ وَأَفْطِرْ، وَصَلِّ وَنَمْ، وَصُمْ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، فَكُلُّ حَسَنَةٍ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا I " قَالَ: إِنِّي أَجِدُنِي أَقْوَى عَلَى أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ: I " تَصُومُ يَوْمًا وَتُفْطِرُ يَوْمَيْنِ I "، فَقَالَ: إِنِّي أَجِدُنِي أَقْوَى عَلَى أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " تَصُومُ يَوْمًا وَتُفْطِرُ يَوْمًا I " قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَجِدُنِي أَقْوَى مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُطَّلِبِ إِلَّا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے (کسی موقع پر) کہا: ”جب تک میں زندہ رہوں گا ضرور روزے رکھوں گا اور جب تک زندہ رہوں گا ضرور رات بھر قیام کروں گا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”کیا تم ہی ہو جس نے کہا ہے کہ جب تک زندہ رہوں گا ہمیشہ روزے رکھوں گا اور جب تک زندہ رہوں گا رات بھر قیام کروں گا؟“ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے یہ بات کہی ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ بھی رکھو اور افطار بھی کرو، نماز بھی پڑھو اور سوؤ بھی، اور ہر مہینے میں تین دن روزے رکھ لیا کرو، کیونکہ ہر نیکی کا بدلہ دس گنا ہے۔“ انہوں نے عرض کیا: ”میں اپنے آپ میں اس سے زیادہ کی طاقت پاتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن روزہ رکھو اور دو دن افطار کرو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”میں اپنے آپ میں اس سے افضل (یعنی زیادہ) پر قدرت پاتا ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں اپنے آپ میں اس سے بھی زیادہ طاقت پاتا ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سے افضل کوئی (روزہ) نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عیسیٰ بن مطلب سے خالد بن نزار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8832]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1131، 1153، 1974، 1975، 1976، 1977، 1978، 1979، 1980، 3418، 3419، 3420، 5054، 5052، 5053، 5199، 6134، 6277، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1159، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 197، 1145، 2105، 2106، 2109، 2110، 2121، 2152، (3/515) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 11، 352، 758، 756، 757، 2590، 3571، 3581، 3638، 3640، 3658، 3660، 6226، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6992، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1629 / 1، 2343 / 1، 2376 / 5، 2377 / 6، 2389 / 3، 2387 / 1، 2388 / 2، 2390 / 4، 2391 / 5، 2395 / 3، 2392 / 6، 2393 / 1، 2394 / 2، 2396 / 1، 2400 / 5، 2397 / 2، 2398 / 3، 2399 / 4، 2401 / 1، 2402 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1329، 2665، 2704، 2703، 2709، 2710، 2711، 2715، 2714، 2712، 2713، 2716، 2720، 2717، 2718، 2719، 2721، 2722، 2723، 2724، 2755، 2934، 2935، 8012، 8011، 8010، 8013، 8014، 8015، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1389، 1388، 1390، 1391، 1394، 1395، 2427، 2448، والترمذي فى «جامعه» برقم: 770، 2946، 2947، 2949، 2949 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1534، 1793، 3529، 3530، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1347، 1346، 1706، 1712، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4127، 4128، 4730، 4808، 8541، 8542، 8567، 8565، 8566، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6588، 6602، 6617، 6627، 6638، 6645، 6646، 6650، 6651، 6656، 6657، 6875، 6877، 6876، 6880، 6882، 6893، 6907، 6928، 6951، 6960، 6962، 6981، 6982، 6985، 6986، 6992، 6996، 6993، 6995، 6997، 6999، 7033، 7034، 7040، 7070، 7077، 7108، 7144، 7208، 7219، (3/1435) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2369، 2370، 2387، 2389، 2394، 2402، والحميدي فى «مسنده» برقم: 600، 601، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 321، والبزار فى «مسنده» برقم: 2342، 2341، 2343، 2344، 2346، 2345، 2347، 2359، 2364، 2397، 2400، 2401، 2398، 2399، 2431، 2430، 2464، 2465، 2466، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5956، 5957، 7862، 7863، 7864، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8661، 9643، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3341، 3340، 3344، 3343، 3347، 3345، 3346، 3349، 3348، 3352، 3353، 3350، 3351، 3354، 3355، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1236، 1237، 1253، 1254، 1341، 5890، 5891، 5892، 5896، 5893، 5894، 5900، 5901، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14183، 14195، 14194، 14196، 14203، 14206، 14204، 14205، 14207، 14254، 14258، 14272، 14270، 14271، 14274، 14273، 14275، 14291، 14307، 14329، 14328، 14335، 14340، 14350، 14358، 14396، 14407، 14421، 14434، 14457، 14459، 14458، 14460، 14503، 14504، 14515، 14571، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3859، 7415، 8760، 8997»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں