🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. باب فضل المدينة - ذكر إبدال الله جل وعلا المدينة بمن يخرج منها رغبة عنها من هو خير لها منه
مدینہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا مدینہ سے اس شخص کے بدلے اس سے بہتر شخص کو لاتا ہے جو اس سے رغبت ترک کر کے نکلتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3733 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن حبان: 3733، 3734
صحیح مسلم: 3352، 3353
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 636
مسند اسحاق بن راہویہ: 305
مشکوۃ المصابیح: 2740
مسند احمد: 8015، 8592، 9161، 9237، 9670، 9993
اللؤلؤ والمرجان: 872
الفتح الربانی: 12639، 12663
الجامع الكامل: 10636، 10639، 15960
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8004
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5943
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5943
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَصْبِرُ عَلَى لَأْوَائِهَا وَجَهْدِهَا إِلَّا كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا - أَوْ شَهِيدًا - يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
وَلَا يَخْرُجُ مِنْهَا أَحَدٌ رَغْبَةً عَنْهَا، إِلَّا أَبْدَلَهَا اللهُ مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهُ، وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص بھی مدینہ منورہ کی تنگیوں اور اس کی سختیوں پر صبر کرے گا، میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارشی یا گواہ ہوں گا، اور جو کوئی بھی مدینہ سے بے رغبتی کرتے ہوئے اسے چھوڑ کر جائے گا تو اللہ تعالیٰ مدینہ کو اس سے بہتر رہنے والا عطا فرما دے گا، اور حقیقت میں مدینہ ہی ان کے لیے بہتر ہے اگر وہ اس بات کا علم رکھتے ہوتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5943]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1363، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1577، وأخرجه فتح الباري برقم: 6190، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5917»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں