🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. باب دخول مكة - ذكر العلة التي من أجلها اقتصر القوم في بناء الكعبة على قواعد إبراهيم
مکہ میں داخل ہونے کا بیان - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر لوگوں نے کعبہ کی تعمیر کو ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں تک محدود رکھا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3817 (کل: 32 مقامات، 12 کتب)
صحیح ابن حبان: 3817، 3816، 3818
صحیح بخاری: 126، 1583، 1584، 1585، 1586، 3368، 4484، 7243
صحیح مسلم: 3244
سنن ترمذی: 875، 876
سنن نسائی: 2903، 2904، 2906، 2913، 2915
مسند احمد: 24709، 25438، 25463، 25466، 26029
صحیح ابن خزیمہ: 3020
الفتح الربانی: 10478، 12446
الجامع الكامل: 4993
السنن الكبرى للبيهقي: 9317، 9318
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5326
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4628
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5326
«لولا أن قومك حديث عهد بجاهلية لهدمت الكعبة ولجعلت لها بابين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم جاہلیت سے نئی نئی نکلی ہوئی نہ ہوتی تو میں کعبہ کو گرا دیتا اور اس کے دو دروازے بنا دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5326]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن عائشة. الصحيحة 43، رفع الأستار 138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4628
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مِينَاءَ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهَا: لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكِ بِالْجَاهِلِيَّةِ، لَأَلْزَقْتُ بِالْأَرْضِ، وَزِدْتُ فِي الْبَيْتِ مِنَ الْحِجْرِ سِتَّةَ أَذْرُعٍ، وَجَعَلْتُ لَهَا بَابًا شَرْقِيًّا.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ”اگر تمہاری قوم کا دورِ جاہلیت سے زمانہ ابھی نیا نیا نہ ہوتا تو میں کعبہ کے دروازے کو زمین سے ملا دیتا، اور بیت اللہ میں حطیم کی جانب سے چھ ہاتھ کا اضافہ کر دیتا، اور اس کا ایک مشرقی دروازہ بنا دیتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4628]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6816، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 875، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2955، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25724، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1869، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1807، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5176، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 9924، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1634، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4608»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں