🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. باب ما يباح للمحرم وما لا يباح - ذكر الإباحة للمحرم قتل الضرارات من الدواب
محرم کے لیے مباح اور غیر مباح امور کا بیان - اس بات کی اجازت کہ محرم نقصان دہ جانوروں کو قتل کرے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 3962 (کل: 61 مقامات، 22 کتب)
صحیح ابن حبان: 3962، 3961
صحیح بخاری: 1828، 3315
صحیح مسلم: 2868، 2869، 2870، 2871، 2872، 2873، 2876
سنن ابوداود: 1846
سنن نسائی: 2831، 2833، 2835، 2836، 2837، 2838، 2892
سنن ابن ماجہ: 3088
سنن دارمی: 1854
مسند عبداللہ بن عمر: 33، 84
مشکوۃ المصابیح: 2698
مسند احمد: 4461، 4543، 4876، 5091، 5132، 5160، 5324، 5476، 5541، 6228، 26439، 26857، 27134
مسند الحمیدی: 631
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 787، 788
صحیح ابن خزیمہ: 2665
المنتقى ابن الجارود: 440
مصنف ابن ابی شیبہ: 15480، 15481
الفتح الربانی: 6483
مسند امام شافعی: 910
الجامع الكامل: 4842، 5806
السنن الكبرى للبيهقي: 10035، 10036، 10038، 19360، 19362
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3249، 8127
المعجم الکبیر للطبرانی: 10913، 19637، 19670
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5428، 5497، 5810
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5810
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ؟ قَالَ: الْغُرَابَ، وَالْحِدَأَةَ، وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ.
قَالَ جَرِيرٌ : وَقَالَ لِي أَيُّوبُ : قُلْتُ لِنَافِعٍ : فَالْحَيَّةُ؟ قَالَ: تِلْكَ لَا يَخْتَلِفُ فِيهَا اثْنَانِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر جلوہ افروز تھے تو ایک شخص نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! احرام کی حالت میں شخص کن جانوروں کو قتل کر سکتا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوا، چیل اور کاٹنے والا کتا۔“ جریر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایوب رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا کہ میں نے نافع رحمہ اللہ سے پوچھا: سانپ کا کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: اس (کو قتل کرنے) کے بارے میں تو دو بندوں کا بھی اختلاف نہیں ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5810]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5428)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1732، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1198، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 837، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2829، 2881، 2882، 2887، 2888، 2890، 2891، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3087، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23532، 24048، 24140، 24390، 24782، 25150، 25225، 25415، 25481، 25601، 25691، 25712، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1817، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 606، 706، 5476، 7325، 8171، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5784»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں