🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. - باب ثبوت النسب وما جاء في القائف - ذكر البيان بأن مجززا المدلجي كان قائفا
نسب کے ثبوت اور قائف کے بارے میں بیان - اس بات کا بیان کہ مجززہ مدلجی قائف تھا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4103 (کل: 19 مقامات، 15 کتب)
صحیح ابن حبان: 4103، 7057
صحیح بخاری: 6771
صحیح مسلم: 3618
سنن ابوداود: 2267
سنن ترمذی: 2129
سنن نسائی: 3524
سنن ابن ماجہ: 2349
بلوغ المرام: 1219
مسند احمد: 24099
مسند الحمیدی: 241
اللؤلؤ والمرجان: 924
سنن دارقطنی: 4585، 4586، 4588
الفتح الربانی: 7223
السنن الكبرى للبيهقي: 21253، 21257
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4422
11 تا 19
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 924
924 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ مَسْرُورٌ، فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ أَلَمْ تَرَىْ أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ دَخَلَ فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا، وَعَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ قَدْ غَطَّيَا رُؤوسَهُمَا، وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ: إِنَّ هذِهِ الأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے، آپ بہت خوش تھے اور فرمایا: ”عائشہ! تم نے دیکھا نہیں، مجزز المدلجی آیا اور اس نے اسامہ اور زید رضی اللہ عنہما کو دیکھا، دونوں کے جسم پر ایک چادر تھی، جس نے دونوں کے سروں کو ڈھک لیا تھا اور ان کے صرف پاؤں کھلے ہوئے تھے۔ تو اس نے کہا کہ یہ پاؤں ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 924]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 85 كتاب الفرائض: 31 باب القائف»
وضاحت: یہ شخص قیافہ شناس تھا۔ اس نے ان دونوں کے پیروں سے ہی پہچان لیا کہ یہ دونوں باپ بیٹے ہیں۔ بعض لوگ اس بارے میں شک کرنے والے تھے، ان کی اس سے تردید ہو گئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے دلی خوشی حاصل ہوئی۔(راز)

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4504 ترقیم الرسالہ : -- 4585
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَأَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ وَاللَّفْظُ لِعَبْدِ الْجَبَّارِ، قَالُوا: نَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ذَاتَ يَوْمٍ مَسْرُورًا، فَقَالَ:" أَلَمْ تَرِي يَا عَائِشَةُ أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ دَخَلَ عَلَيَّ فَرَأَى أُسَامَةَ، وَزَيْدًا وَعَلَيْهِمَا قَطِيفَةً قَدْ غَطَّيَا رُءُوسَهُمَا وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ: هَذِهِ الأَقْدَامُ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار میرے پاس تشریف لائے تو آپ بہت خوش تھے، آپ نے فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تمہیں پتا ہے کہ مجزز مدلجی میرے پاس آیا، اس نے اسامہ اور زید کو دیکھا (وہ دونوں سوئے ہوئے تھے) ان دونوں کے اوپر چادر تھی جس سے انہوں نے اپنے سر ڈھانپے ہوئے تھے، لیکن ان کے پاؤں ظاہر تھے تو وہ بولا: یہ دونوں باپ بیٹا ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4585]
ترقیم العلمیہ: 4504
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3555، 3731، 6770، 6771، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1459، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3523، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2267، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2129، 2129 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2349، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4585، 4586، 4587، 4588، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24733، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 241، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4619»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4505 ترقیم الرسالہ : -- 4586
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ ، نَا عَمِّي ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، وَاللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَسْرُورًا فَرِحًا، فَقَالَ: أَلَمْ تَرِي أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ، وَنَظَرَ إِلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ مُضْطَجِعًا مَعَ أَبِيهِ، فَقَالَ: هَذِهِ أَقْدَامٌ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ، وَكَانَ مُجَزِّزٌ قَائِفًا" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوشی کے عالم میں میرے پاس تشریف لائے، آپ نے فرمایا: ”کیا تمہیں پتا ہے کہ مجزز مدلجی کی نظر اسامہ بن زید پر پڑی جو اپنے والد کے ساتھ لیٹے ہوئے تھے تو اس نے کہا: یہ دونوں باپ بیٹا ہیں۔“ (راوی کہتے ہیں:) مجزز قیافہ شناس تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4586]
ترقیم العلمیہ: 4505
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3555، 3731، 6770، 6771، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1459، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3523، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2267، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2129، 2129 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2349، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4585، 4586، 4587، 4588، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24733، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 241، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4619»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4507 ترقیم الرسالہ : -- 4588
نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا يُوسُفُ ، نَا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" دَخَلَ عَلَيْهَا مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ، فَقَالَ: أَلَمْ تَسْمَعِي مَا قَالَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ لِزَيْدٍ وَأُسَامَةَ وَرَأَى أَقْدَامَهُمَا؟ إِنَّ هَذِهِ الأَقْدَامُ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو آپ بہت خوش تھے اور خوشی کی وجہ سے آپ کا چہرہ مبارک چمک رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ”کیا تم نے سنا ہے؟ مجزز مدلجی نے زید اور اسامہ کے بارے میں کیا کہا: اس نے ان کے صرف پاؤں دیکھے اور کہا: یہ پاؤں باپ بیٹے کے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك/حدیث: 4588]
ترقیم العلمیہ: 4507
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3555، 3731، 6770، 6771، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1459، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3523، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2267، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2129، 2129 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2349، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4585، 4586، 4587، 4588، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24733، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 241، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4619»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7223
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا وَعَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ وَقَدْ غَطَّيَا رُؤُوسَهُمَا وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ وَقَالَتْ مَرَّةً دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَسْرُورًا
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ قبیلہ مدلج کا ایک قیافہ شناس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، جب اس نے سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ اور ان کے باپ سیدنا زید رضی اللہ عنہ کو اس حالت میں لیٹے ہوئے دیکھا کہ ان دونوں نے ایک چادر اوڑ ھ کر اپنے سر ڈھانپ رکھے تھے، جبکہ ان دونوں کے پا ؤں چادر سے باہر تھے۔ اس نے دیکھتے ہی کہا: یقینا یہ پاؤں ایک دوسرے (باپ بیٹے) ہی کے معلوم ہوتے ہیں۔سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اس واقعہ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے حد خوش تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللعان/حدیث: 7223]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 6771، ومسلم: 1459، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24099 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24600»
وضاحت: فوائد: … اصل واقعہ یوں ہے کہ سیدنا زید رضی اللہ عنہ کے بیٹے سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ تھے، سیدنا زید رضی اللہ عنہ سفید اور چمکدار رنگت والے تھے اورسیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ گہرے سیاہ رنگ کے تھے، اس رنگت کی وجہ سے قریشی لوگ اوردیگر جہالت والے ان کے نسب میں طعنہ زنی کرتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بہت تکلیف ہوتی تھی اور جب کھوجی اورقیافہ شناس نے کہا کہ یہ قدم بتاتے ہیں کہ یہ باپ بیٹا ہیں اور لوگ کھوجی کی بات پر بہت زیادہ اعتماد کیا کرتے تھے، پس قیافہ شناس نے جب انہیں باپ بیٹا قرار دیا تو اس پر آپ کے چہرہ پر انوار کی ہر لکیر سے مسرت و شادمانی کی لہر اٹھنے لگی۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 6771
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7057
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْرُورًا، فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ، أَلَمْ تَرَِيْ إِِلَى مُجَزِّزٍ الْمُدْلِجِيِّ دَخَلَ عَلَيَّ" فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا عَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ قَدْ غَطَّيَا رُءُوسَهُمَا، وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ: إِِنَّ هَذِهِ الأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں خوشی کے عالم میں داخل ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تمہیں پتہ چلا ہے کہ مجزز مد لجی میرے پاس آیا، اس نے اسامہ اور زید رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان کے جسم پر چادر موجود تھی جس نے سر ڈھانپا ہوا تھا اور ان کے پاؤں نمایاں ہو رہے تھے، تو اس نے کہا: یہ پاؤں باپ بیٹے کے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين/حدیث: 7057]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3555، 3731، 6770، 6771، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1459، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4102، 4103، 7057، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3493،، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2267، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2129، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2349، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21313، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4585، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24733، والحميدي فى (مسنده) برقم: 241» «رقم طبعة با وزير 7017»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1961 - 1962). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21253
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ يَقُولُ: قَالَ الْمُزَنِيُّ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: أنبأ سُفْيَانُ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ بِبُخَارَا، ثنا قَيْسُ بْنُ أُنَيْفٍ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ مَسْرُورٌ تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ، قَالَ: أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ مُجَزِّزًا الْمُدْلِجِيَّ دَخَلَ عَلَيَّ، فَرَأَى أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، وَزَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ عَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ، وَقَدْ غَطَّيَا رُءُوسَهُمَا وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ:" إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ". لَفْظُ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ سُفْيَانَ.
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس آئے اور بہت زیادہ خوش تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کی لکیریں چمک رہی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا آپ نے قیافہ شناس مجزز مدلجی کو نہیں دیکھا؟ وہ ہمارے پاس آیا تو اسامہ بن زید اور زید بن حارثہ رضی اللہ عنہما اپنے اوپر چادر لیے ہوئے تھے، لیکن ان کے پاؤں ننگے تھے تو اس نے کہا: یہ قدم ایک دوسرے کے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21253]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21257
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عُمَرَ - وَهُوَ ابْنُ حَمْدَانَ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسْرُورًا فَرِحًا مِمَّا قَالَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ، وَنَظَرَ إِلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ مُضْطَجِعًا مَعَ أَبِيهِ، فَقَالَ:" هَذِهِ أَقْدَامٌ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ" وَكَانَ مُجَزِّزٌ قَائِفًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ حَرْمَلَةَ.
عروہ بن زبیر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قیافہ شناس کی بات سے بہت زیادہ خوش ہوئے۔ اس نے اسامہ کو اپنے باپ رضی اللہ عنہما کے ساتھ لیٹے ہوئے پایا تو کہنے لگا: یہ ایک دوسرے کا حصہ ہیں اور قیافہ شناس مجزز تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الدعوى والبينات/حدیث: 21257]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4422
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ذَاتَ يَوْمٍ مَسْرُورًا، يَقُولُ: أَيْ عَائِشَةُ أَلَمْ تَرَيْ إِلَى مُجَزِّزٍ الْمُدْلِجِيِّ؟ دَخَلَ عَلَيَّ، فَرَأَى أُسَامَةَ وَزَيْدًا عَلَيْهِمَا قَطِيفَةٌ قَدْ غَطَّيَا رُءُوسَهُمَا وَبَدَتْ أَقْدَامُهُمَا، فَقَالَ: إِنَّ هَذِهِ أَقْدَامٌ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس نہایت خوش و خرم حالت میں تشریف لائے اور فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تم نے مجزز مدلجی کو نہیں دیکھا؟ وہ میرے پاس آیا اور اس نے سیدنا اسامہ اور سیدنا زید رضی اللہ عنہما کو اس حال میں دیکھا کہ وہ ایک ہی چادر اوڑھے ہوئے تھے جس سے ان کے سر تو ڈھکے ہوئے تھے لیکن پاؤں کھلے ہوئے تھے، تو انہیں دیکھ کر اس نے کہا: یقیناً یہ پاؤں ایک دوسرے سے ہیں (یعنی ان کے درمیان گہرا نسبی تعلق ہے)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4422]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3362، 3525، 6388، 6389، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1459، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2129، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3493، 3494، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2267، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2349، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24005، وأخرجه فتح الباري برقم: 6388، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 13833، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4405»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں