🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. باب الزنى وحده - ذكر إطلاق اسم الزنى على اليد إذا لمست ما لا يحل لها-
زنا اور اس کی حد کا بیان - ذکر اس بات کا کہ ہاتھ پر زنا کا نام رکھا جاتا ہے اگر وہ اسے چھوئے جو اس کے لیے حلال نہ ہو
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4422 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 4422، 4423
صحیح مسلم: 6754
مسند احمد: 7719، 8598
صحیح ابن خزیمہ: 30
المستدرک علی الصحیحین: 3794
الجامع الكامل: 6284، 12868
السنن الكبرى للبيهقي: 13510
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4476
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4476
«كتب على ابن آدم نصيبه من الزنا مدرك ذلك لا محالة فالعينان زناهما النظر والأذنان زناهما الاستماع واللسان زناه الكلام واليد زناها البطش والرجل زناها الخطا والقلب يهوى ويتمنى ويصدق ذلك الفرج ويكذبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، وہ اسے ضرور پائے گا۔ آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، کانوں کا زنا سننا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، ہاتھ کا زنا پکڑنا ہے، پاؤں کا زنا چلنا ہے، اور دل خواہش کرتا اور تمنا کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4476]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م2] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1850. السنة 193: حم، ك3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں