🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب الزنى وحده - ذكر وصف زنى الأذن والرجل فيما يعملان مما لا يحل-
زنا اور اس کی حد کا بیان - کان اور پاؤں کے زنا کا بیان ان کاموں میں جو ان کے لیے حلال نہیں۔
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4423 (کل: 22 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 4423، 4420، 4422
صحیح مسلم: 6753، 6754
مشکوۃ المصابیح: 86
مسند احمد: 7719، 8598، 10920
صحیح ابن خزیمہ: 30
المستدرک علی الصحیحین: 3794
الجامع الكامل: 1074، 6283، 6284، 12868، 13431، 14185
السنن الكبرى للبيهقي: 13509، 13510، 13511، 20747
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4476
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20747
هَذَا أَشْبَهُ، وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَشْبَهَ بِاللَّمَمِ مِمَّا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللهَ كَتَبَ عَلَى ابْنِ آدَمَ حَظَّهُ مِنَ الزِّنَا أَدْرَكَ ذَلِكَ لَا مَحَالَةَ، فَزِنَا الْعَيْنَيْنِ النَّظَرُ، وَزِنَا اللِّسَانِ النُّطْقُ، وَالنَّفْسُ تَتَمَنَّى وَتَشْتَهِي، وَيُصَدِّقُ ذَلِكَ الْفَرْجُ أَوْ يُكَذِّبُهُ". ⦗٣١٣⦘ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ غَيْلَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے «اللَّمَمِ» ”لمم“ کے مشابہہ کوئی چیز نہیں دیکھی مگر وہ جو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے ابن آدم پر زنا کا حصہ مقرر کر رکھا ہے، وہ لازمی طور پر اس کو پالے گا، آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، نفس کا زنا تمنا کرنا اور خواہش کرنا ہے اور شرم گاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20747]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4476
«كتب على ابن آدم نصيبه من الزنا مدرك ذلك لا محالة فالعينان زناهما النظر والأذنان زناهما الاستماع واللسان زناه الكلام واليد زناها البطش والرجل زناها الخطا والقلب يهوى ويتمنى ويصدق ذلك الفرج ويكذبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، وہ اسے ضرور پائے گا۔ آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، کانوں کا زنا سننا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، ہاتھ کا زنا پکڑنا ہے، پاؤں کا زنا چلنا ہے، اور دل خواہش کرتا اور تمنا کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4476]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م2] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1850. السنة 193: حم، ك3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں