الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
164. باب فضل النفقة في سبيل الله - ذكر الخبر الدال على أن الله جل وعلا بتفضله قد يضعف المنفق في سبيل الله ثوابه على هذا العدد المذكور-
باب اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت - اس خبر کا ذکر کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے راہِ خدا میں خرچ کرنے والے کے اجر کو مذکورہ تعداد سے بھی زیادہ بڑھا سکتا ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4648 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحیح ابن حبان: 4648
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4623
المعجم الاوسط: 5645
حدیث نمبر: 4648
أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَرَّكِينَ الْفَرْغَانِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ بِدِمَشْقَ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الدُّورِيُّ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ وَاللَّهُ يُضَاعِفُ لِمَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ سورة البقرة آية 261، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَبِّ زِدْ أُمَّتِي"، فَنَزَلَتْ: مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً سورة البقرة آية 245، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَبِّ زِدْ أُمَّتِي"، فَنَزَلَتْ: إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ سورة الزمر آية 10" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿مَّثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ ۗ وَاللَّهُ يُضَاعِفُ لِمَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ﴾ [سورة البقرة: 261] ”وہ لوگ جو اللہ کی راہ میں اپنے اموال کو خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک ایسے دانے کی طرح ہے جو سات بالیاں اگاتا ہے جن میں سے ہر ایک بالی میں ایک سو دانے ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ جس کے لیے چاہے اجر کو دو گنا کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ وسعت والا اور علم والا ہے“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی: «رَبِّ زِدْ أُمَّتِي» ”اے میرے پروردگار! میری امت کو مزید عطا کر“ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ﴿مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً﴾ [سورة البقرة: 245] ”جو شخص اللہ تعالیٰ کو قرض حسنہ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے لیے کئی گنا زیادہ کر دیتا ہے“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: «رَبِّ زِدْ أُمَّتِي» ”اے میرے پروردگار! میری امت کو مزید عطا کر“ تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ﴾ [سورة الزمر: 10] ”بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر کسی حساب کے بغیر پورا دیا جائے گا“۔ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4648]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4648، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5645» «رقم طبعة با وزير 4629»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «التعليق الرغيب» (2/ 156). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
حدیث نمبر: 4623
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمَّا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: (مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ) قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَبِّ زِدْ أُمَّتِي". فَنَزَلَتْ: (مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً) ، قَالَ:" رَبِّ زِدْ أُمَّتِي". فَنَزَلَتْ: (إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ) .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ الْمُسَيَّبِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: ”وہ لوگ جو اللہ کی راہ میں اپنے اموال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اس دانے کی طرح ہے، جو سات بالیاں اگاتی ہے ہر ایک بالی میں ایک سودانے ہوتے ہیں“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے میرے پروردگار! میری امت کو مزید عطا فرما“۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کو قرض حسنہ دے گا، تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے لئے کئی گنا کر دے گا“۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے میرے پروردگار! میری امت کو مزید عطا فرما تو یہ آیت نازل ہوئی: ”بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر کسی حساب کے بغیر دیا جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مسیب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4623]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن مسیب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4623]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5641»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 5645
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الدُّورِيُّ الْمُقْرِئُ ، قَالَ: ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، قَالَ: ثَنَا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَبِّ زِدْ أُمَّتِي، فَنَزَلَتْ: مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً قَالَ: رَبِّ زِدْ أُمَّتِي، فَنَزَلَتْ: إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الدُّورِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَلَا عَنْ عِيسَى إِلَّا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الدُّورِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ﴾ (جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگیں، ہر بالی میں سو دانے ہوں) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: ”اے میرے رب! میری امت کو اور زیادہ عطا فرما۔“ تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً﴾ (کون ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دے تاکہ وہ اسے اس کے لیے کئی گنا بڑھا دے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر عرض کیا: ”اے میرے رب! میری امت کو اور زیادہ عطا فرما۔“ تو یہ آیت نازل ہوئی: ﴿إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ﴾ (صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب پورا پورا دیا جائے گا)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے صرف عیسیٰ بن مسیب نے روایت کیا ہے، اور عیسیٰ سے صرف ابو اسماعیل مؤدب نے، اور اس میں حفص بن عمر دوری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5645]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے صرف عیسیٰ بن مسیب نے روایت کیا ہے، اور عیسیٰ سے صرف ابو اسماعیل مؤدب نے، اور اس میں حفص بن عمر دوری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5645]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عيسى بن المسيب وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 112» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4648»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4648»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عيسى بن المسيب