الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
200. باب الحمى - ذكر الزجر عن أن يتخذ الحمى من بلاد المسلمين إلا الإمام الذي يريد به صلاح رعيته دون انفراده بها عنهم-
چراگاہ کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مسلمانوں کی زمینوں میں چراگاہ بنانا کسی شخص کے لیے جائز نہیں، صرف امام کو اجازت ہے جو عوام کی بھلائی کے لیے ایسا کرے نہ کہ ذاتی فائدے کے لیے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4684 (کل: 81 مقامات، 20 کتب)
صحیح مسلم: 4549
سنن نسائی: 2821
بلوغ المرام: 778
مشکوۃ المصابیح: 2992
مسند احمد: 1856، 2535، 3218، 3417، 16422، 16423، 16425، 16427، 16428، 16429، 16657، 16658، 16659، 16660، 16661، 16662، 16666، 16669، 16671، 16672، 16673، 16674، 16679، 16682، 16687
صحیح ابن خزیمہ: 2637
الفتح الربانی: 4288
سنن سعید بن منصور: 3808
المستدرک علی الصحیحین: 2389
81 تا 81
حدیث نمبر: 7413
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا هَارُونُ بْنُ عِمْرَانَ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا بِالْأَبْوَاءِ، فَأَهْدَيْتُ لَهُ حِمَارَ وَحْشٍ، فَرَدَّهُ عَلَيَّ، فَلَمَّا رَأَى فِي وَجْهِي الْكَرَاهِيَةَ قَالَ: إِنَّهُ لَيْسَ بِنَا رَدٌّ عَلَيْكَ، وَلَكِنَّا حُرُمٌ.
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں مقامِ ابواء میں تھا، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جنگلی گدھا ہدیہ کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ مجھے واپس کر دیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے چہرے پر ناگواری دیکھی تو فرمایا: ”ہم نے یہ تمہیں واپس اس لیے نہیں کیا کہ تمہاری بےقدری کی، بلکہ ہم احرام کی حالت میں ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7413]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 86، حدیث 7444»