🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر الإباحة للإمام أن يغزو بالنساء لسقي الماء ومداواة الجرحى-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - امام کے لیے جائز ہے کہ وہ خواتین کو پانی پلانے اور زخمیوں کا علاج کرنے کے لیے غزوے میں بھیجے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4723 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 4723، 4724
صحیح مسلم: 4682
سنن ابوداود: 2531
سنن ترمذی: 1575
مشکوۃ المصابیح: 3940
الجامع الكامل: 7823، 11654
السنن الكبرى للبيهقي: 17855
المعجم الکبیر للطبرانی: 21764
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3295
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3295
حَدَّثَنَا بِشْرٌ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ ، مَعَهَا نِسْوَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَيَسْقِينَ الْمَاءَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (میدانِ کارزار میں) سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کو اپنے ہمراہ لے کر جہاد کے لیے تشریف لے جاتے تھے اور ان کے ساتھ انصار کی کچھ دیگر خواتین بھی ہوتی تھیں، پس وہ (مجاہدین کو) پانی پلانے کی خدمت سر انجام دیتی تھیں اور زخمیوں کا علاج و مرہم پٹی کیا کرتی تھیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3295]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3600، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1810، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1575، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2531، وأخرجه فتح الباري برقم: 2724، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6880، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6176، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3282»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں