🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. باب الأسماء والكنى - ذكر البيان بأن قصد المصطفى صلى الله عليه وسلم في تغيير الأسماء التي ذكرناها لم يكن التطير بتلك الأسماء-
ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمارے ذکر کردہ ناموں کو تبدیل کرنے کا مقصد ان ناموں سے بدشگونی لینا نہیں تھا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 5826 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 5826
صحیح مسلم: 5798، 5802، 5803
سلسلہ احادیث صحیحہ: 213، 219، 223
مسند اسحاق بن راہویہ: 63
مسند احمد: 10582
الجامع الكامل: 11636
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7533
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7533
«لا عدوى ولا هامة ولا طيرة وأحب الفأل الحسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، ہامہ اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور مجھے اچھی فال پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 787.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں