🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ذكر إثبات المصطفى صلى الله عليه وسلم الأخوة والصحبة لأبي بكر رضوان الله عليه-
- ذکر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے لیے اخوت اور صحبت کی تصدیق کی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6856 (کل: 51 مقامات، 15 کتب)
صحیح ابن حبان: 6856، 6855
صحیح مسلم: 6172، 6173، 6174، 6175، 6176
سنن ترمذی: 3655
سنن ابن ماجہ: 93
مشکوۃ المصابیح: 6020
مسند احمد: 3580، 3689، 3878، 3880، 3909، 4121، 4136، 4161، 4182، 4354، 4413، 11134
مسند الحمیدی: 113
مصنف ابن ابی شیبہ: 33881، 34091
الفتح الربانی: 12171
الجامع الكامل: 9836
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2635، 5296، 5298
المعجم الکبیر للطبرانی: 10070، 10419
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5149، 5180، 5249، 5308، 5403
المعجم الاوسط: 773، 1393، 6265، 8347
فضائل صحابہ: 69، 155، 157، 158، 160، 192، 193، 658، 671، 587 (ب)
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 587 (ب)
قَالَ: وَنَا الرَّمَادِيُّ، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَبْرَأُ إِلَى كُلِّ خَلِيلٍ مِنْ خُلَّتِهِ، وَلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا، وَلَكِنْ وُدٌّ وَإِخَاءُ إِيمَانٍ، وَإِنَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلُ اللَّهِ". قَالَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ: يَعْنِي نَفْسَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ہر خلیل کی دوستی سے (اللہ کے حضور) براءت کا اظہار کرتا ہوں، اور اگر میں کسی کو اپنا خلیل بناتا تو یقیناً سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیل بناتا، لیکن (ہمارے درمیان) ایمانی الفت اور بھائی چارہ ہے، اور بلا شبہ تمہارا یہ صاحب اللہ کا خلیل ہے۔“
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اپنی ذاتِ گرامی تھی۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 587 (ب)]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: (أ) اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3659، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15492، 17396، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1003»
«صحيح مسلم: 1856/4؛ سنن الترمذي: 606/5؛ سنن ابن ماجه: 36/1»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں