الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
53. ذكر تعظيم المصطفى صلى الله عليه وسلم عثمان إذ الملائكة كانت تعظمه-
- ذکر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان کی تعظیم کی کیونکہ فرشتوں نے ان کی تعظیم کی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6907 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 6907
صحیح مسلم: 6209
الادب المفرد: 603
صحیح الادب المفرد: 472
مشکوۃ المصابیح: 6069
السنن الكبرى للبيهقي: 3242
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4815
11 تا 13
حدیث نمبر: 15380
15380- عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مضطجعاً في بيتي، كاشفاً عن فخذيه، أو ساقيه، فاستأذن أبو بكر، فأذن له، وهو على تلك الحال، فتحدث، ثم استأذن عمر فأذن له، وهو كذلك فتحدث، ثم استأذن عثمان، فجلس رسول الله صلى الله عليه وسلم سوى ثيابه - قال محمد: ولا أقول ذلك في يوم أحد - فدخل فتحدث، فلما خرج قالت عائشة: دخل أبو بكر فلم تهتش له، ولم تباله، ثم دخل عمر فلم تهتش له ولم تباله، ثم دخل عثمان فجلست وسويت ثيابك فقال: ألا أستحي من رجل تستحي منه الملائكة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في فضائل الصحابة (2401) من طرق عن إسماعيل بن جعفر، عن محمد بن أبي حرملة، عن عطاء وسليمان ابني يسار وأبي سلمة بن عبدالرحمن أن عائشة قالت: فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3242
مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنِ يَحْيَى، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَرْمَلَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، وَسُلَيمٍ ابْنَيْ يَسَارٍ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَجِعًا فِي بَيْتِهِ كَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ أَوْ سَاقَيْهِ فَاسْتَأْذَنَ أَبُو بَكْرٍ فَأَذِنَ لَهُ وَهُوَ عَلَى تِلْكَ الْحَالِ، فَتَحَدَّثَ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ فَأَذِنَ لِعُمَرَ وَهُوَ كَذَلِكَ فَتَحَدَّثَ، ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُثْمَانُ فَجَلَسَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَوَّى ثِيَابَهُ قَالَ مُحَمَّدٌ: وَلَا أَقُولُ ذَلِكَ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ فَتَحَدَّثَ فَلَمَّا خَرَجَ قَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللهِ، دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ فَلَمْ تَهْتَشَّ لَهُ وَلَمْ تُبَالِهِ، ثُمَّ دَخَلَ عُمَرُ فَلَمْ تَهْتَشَّ لَهُ وَلَمْ تُبَالِهِ، ثُمَّ دَخَلَ عُثْمَانُ فَجَلَسْتَ وَسَوَّيْتَ ثِيَابَكَ، فَقَالَ:" أَلَا أَسْتَحْيِي مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحْيِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ" لَفْظُ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى وَقُتَيْبَةَ وَغَيْرِهِمَا بِهَذَا اللَّفْظِ" كَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ أَوْ سَاقَيْهِ" بِالشَّكِّ وَلَا يُعَارَضُ بِمِثْلِ ذَلِكَ الصَّحِيحُ الصَّرِيحُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَمْرِ بِتَخْمِيرِ الْفَخِذِ وَالنَّصِّ عَلَى أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ، وَقَدْ رَوَاهُ ابْنُ شِهَابٍ الزُّهْرِيُّ وَهُوَ أَحْفَظُهُمْ، فَلَمْ يَذْكُرْ فِي الْقِصَّةِ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ.
(الف) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں لیٹے ہوئے تھے اور آپ کی رانیں یا پنڈلیاں کھلی ہوئی تھیں۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی، آپ نے انھیں اجازت دی اور آپ اسی طرح بیٹھے باتیں کرتے رہے۔ پھر عمر رضی اللہ عنہ آئے انھوں نے آنے کی اجازت طلب کی تو آپ نے انھیں بھی اجازت مرحمت فرما دی۔ وہ بھی اسی طرح آکر باتیں کرتے رہے، پھر عثمان رضی اللہ عنہ آئے۔ انھوں نے آپ سے اجازت چاہی۔ آپ نے انھیں بھی اجازت دی اور ساتھ ہی آپ اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنے کپڑوں کو درست کر لیا۔ راوی کہتے ہیں: میں یہ نہیں کہتا کہ یہ ایک ہی دن کا واقعہ ہے۔ پھر وہ بھی باتیں کرنے لگے۔ جب یہ حضرات چلے گئے تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ابوبکر رضی اللہ عنہ داخل ہوئے تو آپ نہ اٹھے اور نہ ہی آپ نے کوئی پروا کی۔ پھر عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو بھی آپ نہ اٹھے اور نہ ہی اپنے آپ کو درست کیا، پھر عثمان رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو آپ بیٹھ گئے اور اپنے کپڑے درست کر لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں ایسے آدمی سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟“
(ب) صحیح مسلم میں «كَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ أَوْ سَاقَيْهِ» ”اپنی ران یا اپنی پنڈلیوں کو کھولے ہوئے“ کے الفاظ شک کے ساتھ ہیں۔
اس طرح کی (شک والی) روایت سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس صحیح اور صریح حدیث کا معارضہ نہیں کیا جا سکتا جس میں ران ڈھانپنے کا حکم ہے اور نص ہے کہ ران ستر ہے۔ یہ روایت ابن شہاب زہری نے بھی نقل کی ہے اور وہ ان سب سے زیادہ یاد رکھنے والے ہیں۔ انھوں نے اس قصہ میں اس طرح کی بات ذکر نہیں کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3242]
(ب) صحیح مسلم میں «كَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ أَوْ سَاقَيْهِ» ”اپنی ران یا اپنی پنڈلیوں کو کھولے ہوئے“ کے الفاظ شک کے ساتھ ہیں۔
اس طرح کی (شک والی) روایت سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس صحیح اور صریح حدیث کا معارضہ نہیں کیا جا سکتا جس میں ران ڈھانپنے کا حکم ہے اور نص ہے کہ ران ستر ہے۔ یہ روایت ابن شہاب زہری نے بھی نقل کی ہے اور وہ ان سب سے زیادہ یاد رکھنے والے ہیں۔ انھوں نے اس قصہ میں اس طرح کی بات ذکر نہیں کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3242]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم 2402»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4815
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَسُلَيْمَانَ ابْنَيْ يَسَارٍ ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُضْطَجِعًا فِي بَيْتِهِ، كَاشِفًا عَنْ فَخِذَيْهِ - أَوْ سَاقَيْهِ - فَاسْتَأْذَنَ أَبُو بَكْرٍ ، فَأَذِنَ لَهُ وَهُوَ عَلَى تِلْكَ الْحَالِ، فَتَحَدَّثَ، ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُمَرُ ، فَأَذِنَ لَهُ وَهُوَ كَذَلِكَ، فَتَحَدَّثَ، ثُمَّ اسْتَأْذَنَ عُثْمَانُ ، فَجَلَسَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَسَوَّى ثِيَابَهُ - قَالَ مُحَمَّدٌ : لَا أَقُولُ ذَلِكَ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ - فَدَخَلَ فَتَحَدَّثَ، فَلَمَّا خَرَجَ، قَالَتْ عَائِشَةُ : يَا رَسُولَ اللهِ، دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ ، فَلَمْ تَجْلِسْ وَلَمْ تُبَالِهِ، ثُمَّ دَخَلَ عُمَرُ ، فَلَمْ تَهْتَشَّ لَهُ، وَلَمْ تُبَالِهِ.
ثُمَّ دَخَلَ عُثْمَانُ ، فَجَلَسْتَ، وَسَوَّيْتَ ثِيَابَكَ، فَقَالَ: أَلَا أَسْتَحِي مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ.؟
ثُمَّ دَخَلَ عُثْمَانُ ، فَجَلَسْتَ، وَسَوَّيْتَ ثِيَابَكَ، فَقَالَ: أَلَا أَسْتَحِي مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ.؟
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں لیٹے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رانیں مبارک - یا پنڈلیاں - کھلی ہوئی تھیں، اسی اثنا میں سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے حاضر ہونے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اسی حالت میں اجازت دے دی اور انہوں نے گفتگو کی، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھی اسی حالت میں اجازت عطا فرمائی اور انہوں نے بھی بات چیت کی، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنے لباس کو درست فرما لیا - راویِ حدیث محمد بن ابی حرملہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ تمام واقعات ایک ہی دن میں پیش آئے - پھر وہ داخل ہوئے اور گفتگو کی۔ جب وہ تشریف لے گئے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: یا رسول اللہ! سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نہ بیٹھے اور نہ ہی ان کی کوئی خاص پروا کی، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ آئے تو آپ نے ان کے لیے بھی کوئی اہتمام نہ فرمایا، لیکن جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ آئے تو آپ اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنے کپڑے درست کر لیے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4815]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2401، وأخرجه مسند أحمد برقم: 516، 23809، 24690، 24811، وأخرجه فتح الباري برقم: 3492، وأخرجه مسند البزار برقم: 355، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5516، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8596، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1695، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2392، وأخرجه شرح السنة برقم: 3899، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4796»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2401، وأخرجه مسند أحمد برقم: 516، 23809، 24690، 24811، وأخرجه فتح الباري برقم: 3492، وأخرجه مسند البزار برقم: 355، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5516، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8596، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1695، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2392، وأخرجه شرح السنة برقم: 3899، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4796»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح