🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. ذكر زيد بن حارثة بن شراحيل رضوان الله عليه-
- ذکر زید بن حارثہ بن شراحیل رضی اللہ عنہ کا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7042 (کل: 12 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن حبان: 7042
صحیح بخاری: 4782
صحیح مسلم: 6262
سنن ترمذی: 3209
مسند احمد: 5479
اللؤلؤ والمرجان: 1570
مصنف ابن ابی شیبہ: 34483
الفتح الربانی: 8706
الجامع الكامل: 10197، 13030
السنن الكبرى للبيهقي: 13914
المعجم الکبیر للطبرانی: 13113
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13914
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّ مُعَلَّى بْنَ أَسَدٍ، حَدَّثَهُمْ ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارُ، أنبأ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنِي سَالِمٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ" زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ ⦗٢٦١⦘ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا كُنَّا نَدْعُوهُ إِلَّا زَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَتَّى نَزَلَ الْقُرْآنُ {ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ} [الأحزاب: ٥] "، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ رَحِمَهُ اللهُ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُعَلَّى بْنِ أَسَدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ، عَنْ مُوسَى.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ زید بن حارثہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے، ہم انہیں ”زید بن محمد“ کہہ کر پکارا کرتے تھے یہاں تک کہ قرآن نازل ہو گیا: ﴿ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ﴾ [سورة الأحزاب: 5] ”ان کو ان کے باپوں کے نام سے پکارو، یہ زیادہ انصاف کی بات ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13914]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 4732»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13113
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، أَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، حَدَّثَنِي عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ الْكَلْبِيِّ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا كُنَّا نَدْعُوهُ إِلَّا زَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَتَّى نَزَلَ الْقُرْآنُ: ادْعُوهُمْ لآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام زید بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”ہم انہیں زید بن محمد کے سوا کسی اور نام سے نہیں پکارتے تھے، یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی: انہیں ان کے (حقیقی) باپوں کی طرف منسوب کر کے پکارو، یہی اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے“ [سورۃ الاحزاب: 5] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13113]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 298، حدیث 13170»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں