الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
334. ذكر عمرو بن العاص السهمي رضي الله عنه - ذكر قول أبي موسى للمصطفى صلى الله عليه وسلم أن لو علم مكانه لحبر له-
ذکر عمرو بن العاص سہمی رضی اللہ عنہ کا - ذکر ابو موسیٰ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنے کا کہ اگر وہ ان کا مقام جانتے تو ان کے لیے خوشخبری لکھتے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7197 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 7197
صحیح بخاری: 5048
مشکوۃ المصابیح: 6203
اللؤلؤ والمرجان: 456
11 تا 13
حدیث نمبر: 11799
11799- عن أبي موسى عن النبي صلى الله عليه وسلم قال له: يا أبا موسى، لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في فضائل القرآن (5048) ومسلم في صلاة المسافرين (793: 236) كلاهما من طرق عن أبي بردة، عن أبي موسى، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 5270
«لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من مزامير آل دأود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت سن رہا تھا تو تمہیں معلوم ہوتا کہ تمہیں آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری (جیسی آواز) عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى1. مختصر مسلم 2112.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7831
«يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7831]
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7831]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ2 ت] عن أبي موسى3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح