الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
592. باب صفة النار وأهلها - ذكر الإخبار عن وصف النار التي أعدت لمن عصى الله وتمرد عليه في الدنيا-
جنت اور اس کے رہنے والوں کی صفَت کا بیان - ذکر اس خبر کا کہ جہنم کی کیفیت جو اس کے لیے تیار کی گئی جو اللہ کی نافرمانی اور سرکشی کرے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7462 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
صحیح بخاری: 3265
صحیح مسلم: 7165
سنن ترمذی: 2589
مشکوۃ المصابیح: 5665
مسند الحمیدی: 1163
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1833
مسند عبداللہ بن مبارک: 136
اللؤلؤ والمرجان: 1808
الفتح الربانی: 13202
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6742
21 تا 21
حدیث نمبر: 6742
«ناركم هذه التي توقد بنوآدم جزء من سبعين جزءا من نار جهنم قيل: يا رسول الله! إن كانت لكافية؟ قال: فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا كلهن مثل حرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری یہ آگ جسے بنی آدم جلاتے ہیں، جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا یہ کافی نہ تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے اس پر انہتر (69) حصوں سے فضیلت دی گئی ہے، ان میں سے ہر حصہ اسی (دنیاوی آگ) کی طرح گرم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6742]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1976.»
قال الشيخ الألباني: صحيح