الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
247. باب الأذكار - ذكر الشيء الذي إذا قاله الإنسان حين يصبح لم يواف في القيامة أحد بمثل ما وافى
اذکار کا بیان - اس چیز کا ذکر کہ اگر انسان اسے صبح کے وقت کہے تو قیامت کے دن کوئی اس کے برابر عمل لے کر نہیں آئے گا
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 860 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
صحیح بخاری: 6405
سنن ابوداود: 5091
سنن ترمذی: 3466
بلوغ المرام: 1337
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 489
اللؤلؤ والمرجان: 1725
الفتح الربانی: 5456
المستدرک علی الصحیحین: 1927
المعجم الاوسط: 2382
21 تا 21
حدیث نمبر: 2382
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: سُبْحَانَ اللهِ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، مِائَةَ مَرَّةٍ، وَإِذَا أَمْسَى كَذَلِكَ، لَمْ يُوَافِ أَحَدٌ مِنَ الْخَلَائِقِ مِثْلَ مَا وَافَى بِهِ، إِلَّا مَنْ قَالَ مِثْلَ مَا قَالَ أَوْ زَادَ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے صبح کے وقت سو مرتبہ «سُبْحَانَ اللهِ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ» (اللہ پاک ہے جو میرا عظمت والا رب ہے اور اسی کی حمد کے ساتھ) کہا، اور شام کے وقت بھی اسی طرح کہا، تو مخلوق میں سے کوئی بھی قیامت کے دن اس جیسا عمل لے کر نہیں آئے گا جیسا وہ لے کر آیا، سوائے اس کے جس نے اسی کے مثل کہا ہو یا اس سے زیادہ کہا ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2382]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2692، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 860، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10327، 10328، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5091، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3469، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8957، والبزار فى «مسنده» برقم: 8955»