🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
360. باب الأدعية - ذكر البيان بأن استجابة دعاء الداعي ما لم يعجل إنما يكون ذلك إذا دعا بما لله فيه طاعة
دعاؤں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ دعا کرنے والے کی دعا اس وقت تک قبول ہوتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے، بشرطیکہ وہ اللہ کی اطاعت میں دعا کرے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 976 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 976، 881
صحیح مسلم: 6934، 6935، 6936
مسند اسحاق بن راہویہ: 828
الادب المفرد: 655
صحیح الادب المفرد: 510
الجامع الكامل: 10920
السنن الكبرى للبيهقي: 6429
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7705
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7705
«لا يزال يستجاب للعبد ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم ما لم يستعجل يقول: قد دعوت وقد دعوت فلم يستجب لي فيستحسر عند ذلك ويدع الدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کی دعا ہمیشہ قبول کی جاتی رہے گی جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور جب تک وہ جلدی نہ مچائے، (یعنی) وہ کہے: میں نے دعا کی، میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی، پھر وہ اس پر مایوس ہو کر دعا کرنی چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7705]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1887.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں