🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابُ : الْمُخَنَّثِينَ
باب: مخنثوں اور ہیجڑوں کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 2614 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2614، 1902
صحیح بخاری: 4324، 5235، 5887
سنن ابوداود: 4929
مشکوۃ المصابیح: 3121
مسند احمد: 26490، 26699
مسند الحمیدی: 299
مصنف ابن ابی شیبہ: 28189
الفتح الربانی: 6677
الجامع الكامل: 6435، 9233، 12874، 15033
السنن الكبرى للبيهقي: 16981، 16982
المعجم الکبیر للطبرانی: 20100، 20212
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6960
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6960
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَالِسًا فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَعِنْدَهُ مُخَنَّثٌ جَالِسٌ، فَقَالَ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ أَخِي أُمِّ سَلَمَةَ : يَا عَبْدَ اللهِ، إِنْ فَتَحَ اللهُ عَلَيْكُمُ الطَّائِفَ غَدًا فَإِنِّي أَدُلُّكَ عَلَى ابْنَةِ غَيْلَانَ امْرَأَةٍ مِنْ ثَقِيفَ، تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَدْخُلْ هَذَا عَلَيْكُمْ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تشریف فرما تھے اور وہاں ایک مخنث (زنانہ وضع قطع والا شخص) بھی موجود تھا، اس نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے بھائی سیدنا عبداللہ بن ابی امیہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ”اے عبداللہ! اگر کل اللہ تعالیٰ آپ کو طائف پر فتح عطا فرما دے تو میں آپ کو غیلان کی بیٹی (کا پتا) دوں گا جو قبیلہ ثقیف کی عورت ہے، وہ (موٹاپے اور جسمانی بناوٹ کی وجہ سے) سامنے سے چار (سلوٹوں) کے ساتھ آتی ہے اور جب پیٹھ پھیر کر جاتی ہے تو آٹھ کے ساتھ مڑتی ہے“، یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (گھر کی خواتین سے) ارشاد فرمایا: ”یہ (شخص) اب تمہارے پاس داخل نہ ہوا کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6960]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4069، 5548، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2180، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4929، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1902، 2614، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25951، 26159، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1498، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13205، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6924»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں