الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ : مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ
باب: جن جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3223 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3223
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6970
حدیث نمبر: 3223
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الصُّرَدِ، وَالضِّفْدَعِ، وَالنَّمْلَةِ، وَالْهُدْهُدِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لٹورا (ایک چھوٹا سا پرندہ)، مینڈک، چیونٹی اور ہُد ہُد کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الصيد/حدیث: 3223]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ممولا، مینڈک، چیونٹی اور ہد ہد کے مارنے سے منع فرمایا ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الصيد/حدیث: 3223]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 12944، ومصباح الزجاجة: 1110) (صحیح)» (ابراہیم بن الفضل ضعیف ہیں، لیکن حدیث آگے کی ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث سے تقویت پاکر صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ضعفه البوصيري لضعف إبراهيم بن الفضل:متروك
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 492
إسناده ضعيف
ضعفه البوصيري لضعف إبراهيم بن الفضل:متروك
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 492
حدیث نمبر: 6970
«نهى عن قتل: الصرد والضفدع والنملة والهدهد»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لٹورا، مینڈک، چیونٹی اور ہدہد کو مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6970]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لٹورا، مینڈک، چیونٹی اور ہدہد کو مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6970]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2490.»
قال الشيخ الألباني: صحيح