🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ : مَنْ لَبِسَ شُهْرَةً مِنَ الثِّيَابِ
باب: جو شخص شہرت اور ناموری کے لیے پہنے اس پر وارد وعید کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3607 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3607، 3606
سنن ابوداود: 4029
مشکوۃ المصابیح: 4346
مسند احمد: 5664، 6245
مصنف ابن ابی شیبہ: 26905
الفتح الربانی: 8098
الجامع الكامل: 15306
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6526
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5698
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5698
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنِ الْمُهَاجِرِ الشَّامِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ، أَلْبَسَهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے (نمود و نمائش اور لوگوں میں ممتاز ہونے کی خاطر) شہرت کا لباس پہنا، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے روز ذلت و رسوائی کا لباس پہنائے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5698]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 4029، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3606، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5631، 6209، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5672»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں