الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ : مَا يَكُونُ مِنَ الْفِتَنِ
باب: (امت محمدیہ میں) ہونے والے فتنوں کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3955 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3955
مشکوۃ المصابیح: 5435
مسند احمد: 23412
مصنف ابن ابی شیبہ: 39912
الفتح الربانی: 12882
صحیح ابن حبان: 5966
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4195
21 تا 21
حدیث نمبر: 4195
«فتنة الرجل في أهله وماله ونفسه وولده وجاره يكفرها الصيام والصلاة والصدقة والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں، اپنے مال، اپنی جان، اپنی اولاد اور اپنے پڑوسی کے بارے میں فتنہ روزے، نماز، صدقے، نیکی کے حکم دینے اور برائی سے روکنے سے مٹ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4195]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت هـ] عن حذيفة. فقه السيرة 643.»
قال الشيخ الألباني: صحيح