الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
54. بَابُ : تَخْلِيلِ الأَصَابِعِ
باب: انگلیوں کے درمیان خلال کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 447 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابن ماجہ: 447
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 739
حدیث نمبر: 447
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَسْبِغْ الْوُضُوءَ، وَاجْعَلِ الْمَاءَ بَيْنَ أَصَابِعِ يَدَيْكَ وَرِجْلَيْكَ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کا ارادہ کرو تو اچھی طرح ہر عضو تک پانی پہنچا کر وضو کرو، اور اپنے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان پانی پہنچاؤ“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 447]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تو نماز کے لیے اٹھے تو کامل وضو کر، اور ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان پانی پہنچا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 447]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5685، ومصباح الزجاجة: 183)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة 30 (39)، إلا قو لہ: ''اذا قمت الی الصلاة فاسبغ الوضوء'' مسند احمد (1/287، 3/481) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 739
«إذا قمت إلى الصلاة فأسبغ الوضوء واجعل الماء بين أصابع يديك ورجليك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح کامل وضو کرو، اور اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان (خلال کرتے ہوئے) پانی پہنچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 739]
”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اچھی طرح کامل وضو کرو، اور اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے درمیان (خلال کرتے ہوئے) پانی پہنچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 1306.»
قال الشيخ الألباني: صحيح