الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
3989. 38- باب ما جاء في فضائل أصحاب الشجرة
ان فضائل کے بیان میں جو اصحابِ شجرہ (درخت کے نیچے بیعت کرنے والے صحابہ) کے متعلق مروی ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10073 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 6228
مسند الحمیدی: 1259
اللؤلؤ والمرجان: 1213
مصنف ابن ابی شیبہ: 39619
سنن سعید بن منصور: 4061
مسند امام شافعی: 1787
21 تا 21
حدیث نمبر: 12870
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرٍو، وَسَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرُ مَنْ عَلَى الْأَرْضِ" فَقَالَ جَابِرٌ: لَوْلَا بَصَرِي لَأَرَيْتُكُمْ مَوْضِعَ الشَّجَرَةِ. أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ فَقَالَ: وَنَحْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ مِائَةٍ، وَعَلَى ذَلِكَ أَهْلُ الْمَغَازِي، وَأَنَّهُ قَسَمَ يَوْمَ خَيْبَرَ لِمِائَتَيْ فَرَسٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہم حدیبیہ میں چودہ سو کی تعداد میں تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی زمین پر ہے، تم آج اس سے بہتر ہو۔“ سیدنا جابر رضی اللہ عنہما نے کہا: کاش میری آنکھیں ہوتیں، میں تم کو درخت کی جگہ دکھاتا۔
(ب) سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم چودہ سو تھے، اہل مغازی کا بھی یہی قول ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن دو سو گھوڑوں کے لیے تقسیم کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12870]
(ب) سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم چودہ سو تھے، اہل مغازی کا بھی یہی قول ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن دو سو گھوڑوں کے لیے تقسیم کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الفيء والغنيمة/حدیث: 12870]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 4155»
الحكم على الحديث:
صحيح