🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4197. 6- باب حُبّ النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه لمكة
نبی اکرم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام کی مکہ مکرمہ سے والہانہ محبت کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10602 (کل: 32 مقامات، 13 کتب)
الجامع الكامل: 10602، 3488، 8652، 10601
صحیح بخاری: 1889، 3926، 5654، 5677، 6372
صحیح مسلم: 3342
الادب المفرد: 525
صحیح الادب المفرد: 410
مشکوۃ المصابیح: 2734
مسند احمد: 24288، 24360، 24532، 25856، 26030، 26240، 26241
مسند الحمیدی: 225
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1606
اللؤلؤ والمرجان: 870
الفتح الربانی: 10668، 10669، 10670، 12632، 12633، 12634
صحیح ابن حبان: 3724، 5600
السنن الكبرى للبيهقي: 6594
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10601
10601- عن عائشة قالت: قدمنا المدينة وهي وبيئة فاشتكى أبو بكر واشتكى بلال، فلما رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم شكوى أصحابه قال:اللهم حبب إلينا المدينة كما حببت مكة أو أشد وصحّحها، وبارك لنا في صاعها ومدها وحول حماها إلى الجحفة.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الدعوات (6372)، ومسلم في الحج (480:1376) كلاهما من طريق هشام ابن عروة، عن أبيه، عن عائشة فذكرته.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6594
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: وَأَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ النَّسَوِيُّ قَالَا: ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وُعِكَ أَبُو بَكْرٍ وَبِلَالٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: فَدَخَلْتُ عَلَيْهِمَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَتِ، كَيْفَ تَجِدُكَ؟ وَقُلْتُ لِبِلَالٍ: كَيْفَ تَجِدُكَ؟ قَالَتْ: وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِذَا أَخَذَتْهُ الْحُمَّى يَقُولُ:.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ آئے تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو بخار نے آ لیا۔ وہ کہتی ہیں: میں ان کے پاس آئی تو میں نے پوچھا: ”ابا جان! آپ اپنے آپ کو کیسا محسوس کرتے ہیں؟“ اور میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے کہا کہ: ”تم اپنے آپ کو کیسا محسوس کرتے ہو؟“ اور وہ کہتی ہیں: جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بخار ہوتا تو کہتے: ”ہر شخص اپنے اہل میں صبح کرنے والا ہے اور موت اس کے جوتے کے تسمے سے بھی قریب ہے۔“ اور سیدنا بلال رضی اللہ عنہ جب (بخار کی شدت سے) اکتا جاتے تو کہتے: ”کیا میں ایک رات ایسی وادی میں گزاروں گا، جہاں میرے ارد گرد اذخر اور جلیل ہوں گے؟ کیا کبھی ہم مجنہ کے چشموں پر وارد ہوں گے؟ کیا میرے سامنے شامہ و طفیل ظاہر ہوں گے؟“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور خبر دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ہمارے لیے مدینے کو محبوب بنا دے جیسے ہمیں مکہ محبوب ہے یا اس سے بھی زیادہ اور اس کی آب و ہوا کو درست کر دے اور اس کے صاع و مد میں برکت ڈال دے اور اس کے بخار کو جحفہ منتقل کر دے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6594]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں