🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4334. 20- باب النهي عن الدعاء بالموت
موت کی دعا مانگنے کی ممانعت کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10956 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 10956، 3529، 10955، 14653
صحیح بخاری: 5673، 7235
صحیح مسلم: 6819
سنن نسائی: 1819، 1820
سنن دارمی: 2793
مشکوۃ المصابیح: 1598
مسند احمد: 7578، 8086، 10669
الفتح الربانی: 2989
صحیح ابن حبان: 3000، 3015
السنن الكبرى للبيهقي: 6563، 6564
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7610، 7612
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7612
«لا يتمنين أحدكم الموت ولا يدع به من قبل أن يأتيه إنه إذا مات أحدكم انقطع عمله وإنه لا يزيد المؤمن عمره إلا خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے اور نہ ہی اسے آنے سے پہلے پکارے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے، اور مومن کی عمر اس کے لیے بھلائی ہی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7612]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1885، العلم لأبي خيثمة 148/167.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں