🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4440. 9- باب ما يقال عند الكرب والهم والحزن والشدة
ان دعاؤں اور کلمات کے بیان میں جو کرب و بے چینی، فکر و تشویش، رنج و ملال اور کسی بھی کٹھن وقت اور مصیبت کے موقع پر پڑھے جاتے ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11282 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
الجامع الكامل: 11282، 11226
سنن ابوداود: 5090
الادب المفرد: 701
صحیح الادب المفرد: 542
مشکوۃ المصابیح: 2413، 2447
مسند احمد: 20381، 20409، 20430
صحیح ابن خزیمہ: 747
مصنف ابن ابی شیبہ: 12400، 31096، 31112، 31145
الفتح الربانی: 1869، 5511، 5574
صحیح ابن حبان: 970، 1028
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17131
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3388
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17131
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَلِمَاتُ الْمَكْرُوبِ: اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پریشان حال شخص کے (لئے پڑھنے کے مناسب) کلمات یہ ہیں:
«اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ»
”اے اللہ! تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں، تو پلک جھپکنے کے عرصے کے لیے بھی، مجھے میری ذات کے سپرد نہ کرنا، تو میرے سارے معاملات کو ٹھیک کر دے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17131]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (42/5)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 5090»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3388
«دعوات المكروب: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پریشان حال شخص کی دعائیں یہ ہیں: اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں، پس مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرا سارا معاملہ درست فرما دے، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3388]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم خد د حب] عن أبي بكرة. الكلم 120.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں