الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4560. 6- باب من لعِبَ به الشيطانُ في منامه فلا يُحدِّث به الناس
اس شخص کے متعلق جس کے ساتھ شیطان نے اس کی نیند میں کھیل تماشہ کیا ہو، تو ”وہ اسے لوگوں سے بیان نہ کرے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11685 (کل: 13 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 14779
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2262
11 تا 13
حدیث نمبر: 496
«إذا حلم أحدكم فلا يحدث الناس بتلعب الشيطان في المنام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی برا خواب دیکھے تو وہ لوگوں کے سامنے نیند میں شیطان کے اس کھیل کا تذکرہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 496]
”جب تم میں سے کوئی برا خواب دیکھے تو وہ لوگوں کے سامنے نیند میں شیطان کے اس کھیل کا تذکرہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 496]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن جابر. مختصر مسلم 1522.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6256
" من رآني في المنام فقد رآني إنه لا ينبغي للشيطان أن يتمثل في صورتي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان کے لیے میری صورت اختیار کرنا مناسب نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6256]
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان کے لیے میری صورت اختیار کرنا مناسب نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6256]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن جابر. الروض النضير 995.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2262
حَدَّثَنَا كَامِلٌ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ رَآنِي فِي النَّوْمِ فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِلشَّيْطَانِ أَنْ يَتَمَثَّلَ صُورَتِي وَقَالَ: إِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمْ فَلَا يُخْبِرِ النَّاسَ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِهِ فِي الْمَنَامِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو بلاشبہ اس نے مجھے ہی دیکھا؛ کیونکہ شیطان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ میری صورت اختیار کر سکے“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص (برا) خواب دیکھے تو وہ نیند کی حالت میں اپنے ساتھ شیطان کے اس کھیل کا لوگوں سے تذکرہ نہ کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2262]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح خلا كامل بن طلحة .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2268، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3902، 3912، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14365، وأخرجه فتح الباري برقم: 6584، 6614، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8243، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2258»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح خلا كامل بن طلحة