🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4721. 97- باب قوله: الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا فَمَنْ جَاءَهُ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّهِ فَانْتَهَى فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ وَمَنْ عَادَ فَأُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (275)
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ ”جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (قیامت کے دن) نہیں اٹھیں گے مگر اسی شخص کی مانند جسے شیطان نے چھو کر مخبوط الحواس کر دیا ہو، یہ اس سبب سے ہے کہ انہوں نے کہا کہ تجارت بھی تو سود ہی کی مانند ہے، حالانکہ اللہ نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے، پس جس کے پاس اس کے رب کی جانب سے نصیحت پہنچی اور وہ باز آ گیا تو جو پہلے ہو چکا وہ اسی کا ہے اور اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے، اور جس نے دوبارہ یہی (سود خوری) کی تو وہی لوگ دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12045 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 12045، 5693
صحیح مسلم: 4093
بلوغ المرام: 695
مشکوۃ المصابیح: 2807
المنتقى ابن الجارود: 646
الفتح الربانی: 5955
السنن الكبرى للبيهقي: 10468
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5090
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1849، 1960
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1960
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَعَنَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - آكِلَ الرِّبَا وَمُوكِلَهُ، وَشَاهِدَيْهِ، وَكَاتِبَهُ، وَقَالَ: هُمْ سَوَاءٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”سود کھانے والے، اسے کھلانے والے، اس کے دونوں گواہوں اور اس کے لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”یہ سب (گناہ میں) برابر ہیں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1960]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح خلا شيخ أبي يعلى وهو ثقة .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1598، وأخرجه فتح الباري برقم: 1978، وأخرجه شرح السنة برقم: 2054، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1871، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1955»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح خلا شيخ أبي يعلى وهو ثقة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں