🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4771. 4- باب قوله: وَابْتَلُوا الْيَتَامَى حَتَّى إِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ فَإِنْ آنَسْتُمْ مِنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا وَبِدَارًا أَنْ يَكْبَرُوا وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ وَكَفَى بِاللَّهِ حَسِيبًا(6)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے میں ہے کہ ”اور یتیموں کی آزمائش کرتے رہو یہاں تک کہ جب وہ نکاح کی عمر کو پہنچ جائیں، پھر اگر تم ان میں فہم و شعور اور حسنِ تدبیر محسوس کرو تو ان کے اموال ان کے حوالے کر دو، اور ان کے اموال کو فضول خرچی کرتے ہوئے اور اس عجلت میں کہ وہ کہیں بڑے نہ ہو جائیں (اور اپنا مال واپس نہ مانگ لیں) ہڑپ نہ کرو، اور جو (سرپرست) غنی ہو اسے چاہیے کہ وہ (یتیم کے مال سے) بالکل پرہیز کرے، اور جو حاجت مند ہو وہ دستور کے مطابق (بقدرِ ضرورت) کھا لے، پھر جب تم ان کے اموال ان کے سپرد کرنے لگو تو ان پر گواہ بنا لیا کرو، اور اللہ حساب لینے کے لیے کافی ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12124 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: 12124
صحیح بخاری: 2212، 2765، 4575
صحیح مسلم: 7533، 7534
اللؤلؤ والمرجان: 1897
المنتقى ابن الجارود: 951
مصنف ابن ابی شیبہ: 22722
السنن الكبرى للبيهقي: 10991، 12668
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12668
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ {مَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ} [النساء: ٦] :" إِنَّهَا نَزَلَتْ فِي وَالِي الْيَتِيمِ، إِذَا كَانَ فَقِيرًا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهُ مَكَانَ قِيَامِهِ عَلَيْهِ بِالْمَعْرُوفِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ، كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ نُمَيْرٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ﴾ [سورة النساء: 6] کے بارے میں فرماتی ہیں کہ یہ آیت یتیم کے ولی کے بارے میں نازل ہوئی، جب وہ فقیر ہو تو اس کے مال سے معروف طریقے سے کھا لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12668]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 2212»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں